@AbidSherAli اور آپ کوشیش کیا کرو کچھ نہیں بولو نیچے کمنٹس پڑھو گے اتنی گالیاں لوگوں نے بھر بھر کے گالیاں دی ہیں دوسو میں سے کوئی ایک کمنٹس آیا ہے آپکی حمایت میں عزت دار آدمی شرم سے مر جاتا
خیبر کی غیور عوام نے اپنی نمائندہ حکومت کہ سازش کے تحت گرانے پر شدید ردِ عمل دے دیا۔ کہا تا گورنر راج لگایا تو پورے صوبے کا ہر شہری تمھاریے گلے پڑ جاے گا۔
فرعون نما لوگ طاقت کے نشے میں غلطی پار غلطی کر رہے ہیں۔
جیو جوانو 👊👊👊
آپ لوگوں کو گھبرانا نہیں چاہیے۔
آپ کو یاد ہوگا کہ سہیل افریدی نے بہت پہلے کہا تھا
کہ اب ہم سب کو گرفتار ہو جانا ہے،
اب یہ ملک اس قوم نے بچانا ہے۔
حافظ کی گود میں بیٹھے
جاہل فروش
ملک، آئین اور عوام کی منشأ کو اپنے ذاتی فائدے کے لئے ایک مرتبہ پھر “نازک موڑ” اور “مشکل فیصلے” کی نظر کر رہے ہیں۔
لیکن اس مرتبہ عوام اپنا حق لینے سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔
#نکلو_پشاور_کی_طرف
ایمرجنسی لگانے کی ویڈیو بھی جاری کی گئی کہ کہیں بعد میں زرداری مکر نہ جائے جیسے مری میں معائدہ کر کے مکر گیا تھا کہ معائدے قرآنی صحیفے نہیں ہوتے۔۔۔
مطیع اللہ جان
یزید، ہٹلر اور فرعون غلط وقت مر گئے۔ زندہ ہوتے تو چاچا نے ان کو بھی نوبیل پرائز کے لیے نامزد کر لینا تھا۔ احمد فرہاد
#pakistan@AhmadFarhadReal
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔
ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔
مبارک ہو! فوجی جرنیلوں کے چوتیاپوں میں ایک اور اضافہ! GHQ Productions کی ایک اور پیشکش! ناکام فوجی سائنسدانوں کا ایک اور تجربہ: خیبر پختونخواہ میں: ایمرجنسی!
یہ کیا پوری دنیا کے ساتھ Prank پرینک ہوگیا ہے،اب پتا چل رہا ہے کہ اڈیالہ جیل سے دو قافلے روانہ ہوئے،ایک شفاء ہسپتال کیلئے اور ایک پمز ہسپتال کیلئے،ڈاکٹر فیصل سلطان کا قافلہ شفاء ہسپتال پہنچا جبکہ عمران خان اور ڈاکٹر عظمٰی خان کا قافلہ سرکاری ہسپتال پمز پہنچا اور پمز میں چیک اپ کے بعد عمران خان کو واپس اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا،اب ہم سب کے ساتھ تو Prank ہو ہی گیا مگر وہ تمام لوگ جو یہ خبریں دے رہے تھے کہ عمران خان نے ڈیل کر لی یا جو یہ کہہ رہے تھے کہ عمران خان کو NRO مل گیا اُن سب افلاطونوں کا کیا بنےگا،پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ عمران خان نہ نوازشریف اور نہ آصف زرداری،نہ ڈیل کرے گا اور نہ اُسے NRO قبول۔۔
”عمران خان نے کہا، میری قوم کو بتائو یہ جیل میں میرے ساتھ کتنا ظلم کر رہے ہیں۔ یہ انسان نہیں ہیں، انہوں نے مجھے قید تنہائی میں ٹیلی ویژن یا پڑھنے کیلئے کسی بھی قسم کے مواد سے دور رکھا۔ میرے سر میں کچھ ہوتا تھا، میں نے ڈاکٹرز سے اپنی طبیعت کا کئی بار ذکر کیا مگر انہیں کوئی پرواہ نہیں۔“ ہمشیرہ اعظممئ خان، 9 ماہ بعد عمران خان سے ملنے کے بعد ملاقات کا احوال بتاتے ہوئے آبدیدہ