ڈی-چوک کی جانب مارچ کے دوران، انصاف ڈاکٹرز فورم کی میڈیکل ٹیم ڈاکٹر سردار محمد سعد نائب صدر کے پی کے اور صدر ڈاکٹر ارم شمشاد خان اسلام آباد جو زخمیوں کو طبی امداد فراہم کر رہی تھی، پر اسلام آباد پولیس کی جانب سے شیلنگ کی گئی۔ اس افسوسناک واقعے میں کئی طبی عملے کے اراکین متاثر ہوئے، جنہوں نے قانون کی بالادستی کے لیے مظاہرین کی مدد کے لیے اپنی خدمات پیش کی تھیں۔ ڈاکٹرز کمیونٹی نے اس اقدام کی شدید مذمت کی ہے اور فوری انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔
HSA Global Health Department welcomes you to our guest lecture series on the Global Health Diplomacy. We are pleased to have Professor Dr. Sebastian Kevany, a globally renowned Global Health Security & Diplomacy expert.
Scan QR to Join session on 8th June 2024 at 10:00 hours PST
انصاف ڈاکٹرز فورم خیبر پختونخوا کے صوبائی کابینہ کا صدر ڈاکٹر نبی جان آفریدی کے زیرِ صدارت اجلاس۔
اجلاس میں جنرل سیکرٹری ڈاکٹر مشتاق ، سیکرٹری انفارمیشن ڈاکٹر عامر خلیل سمیت تمام کابینہ کی شرکت۔
اجلاس میں مختلف ایجنڈوں پر تفصیلی تبادلہ خیال۔
انصاف ڈاکٹرز فورم خیبر پختونخوا کا @IDFKPOfficial ایک مُنظم چین آف کمانڈ اور ایک ُمنظم سسٹم تنظیم کے میں بنانے کا فیصلہ۔
صدر انصاف ڈاکٹرز فورم خیبر پختونخوا ڈاکٹر نبی جان آفریدی کا صوبے میں تنظیم نو کرنے اور تمام ریجنل ، ڈسٹرکٹ ایم ٹی ائیز کابینے مکمل کرنے کی ہدایت۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ خیبر پختونخوا کے ہر میڈیکل کالج میں انصاف ڈاکٹرز فورم سٹوڈنٹ وینگ کو فعال کیا جائے گا اور سٹوڈنٹس کے تمام مسائل کے بروقت حل کیلئے فوکل پرسن تعینات کرنے کا فیصلہ۔
اجلاس میں ہیلتھ کیئر کمیونٹی کے تمام جائز مسائل ترجیحی بُنیادوں پر حل کرنے کا فیصلہ۔
194 ٹی ایم اوز کے انڈکشن کا مسئلہ ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کا فیصلہ، ڈاکٹر سیما کیجانب سے پروونشل ایگزیکٹو کونسل کو تفصیلی بریفینگ اور پروگریس رپورٹ پیش ۔
ٹرینی میڈیکل افیسر اور ہاؤس افیسرز کی ماہانہ تنخواہ میں اضافے پر تبادلہ خیال۔
ٹرینی میڈکل افیسرز کے پی جی ایم آئی اور سی پی ایس پی سے متعلقہ مسائل کے بروقت حل کیلئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ۔
انصاف ڈاکٹرز فورم خیبر پختونخوا کا صوبہ بھر میں ہیلتھ سمٹ اور ڈاکٹرز کنونشن کا انعقاد کرنے فیصلہ ، جنرل سیکرٹری کو ہدایات جاری۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ صوبہ بھر میں ممبر شپ مُہم کو پھیلایا جائے اور زیادہ سے زیادہ ممبرشپ کی جائے۔
الحمدُللّٰہ اب ڈاکٹر کمیونٹی کے پاس ہیلتھ کے سسٹم میں ایک حقیقی نمائندہ تنظیم موجود ہے جو پورے ہیلتھ سسٹم کو عمران خان کی ویژن کے مطابق صوبائی وزیرِ صحت سید قاسم علی شاہ کی سربراہی میں دُرست کرینگے۔
انصاف ڈاکٹرز فورم خیبر پختونخوا کا وعدہ ہے کہ ہیلتھ سسٹم کو ٹھیک کرنے میں اپنی طرف سے کوئی کسر نہیں چھوڑی جائیگی۔ کالی بھیڑوں کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔ میڈیکل سٹوڈنٹس کے تمام مسائل کو حل کیا جائے گا۔ مریضوں کی صحت و کیئر ، ہیلتھ سسٹم کی بہتری اور ڈاکٹرز و ہیلتھ کیئر سٹاف کے حقوق پر کوئی سمجھوتا نا کبھی کیا ہے اور نا کیا جائے گا!
انصاف ڈاکٹرز فورم خیبر پختونخوا
میڈیا سیل
DM: Putin declared a “fish war” on Britain
The British are outraged that the Russian Federation “dared” to impose retaliatory sanctions against them, which, by the way, hit a painful point - British residents may be left without their favorite national dish, fish and chips.
According to the Daily Mail, Moscow plans to denounce the agreement allowing British vessels to fish in Russian Arctic waters.
واہ جی، ماہرنگ بلوچ صاحبہ۔۔ واہ ؛ شکریہ ریاست کے ہی بیانیے کو اپنانے کا اور خود ہی ثابت کرنے کا کہ ریاست سچ کہہ رہی تھی اور یہ کہ میرے سوالات اور میرا بیانیہ مبنی برحق تھا۔
“ایران میں جو لوگ مرے ہیں اٗن کے لواحقین یہاں دھرنے میں موجود ہیں” ؛ ماہ رنگ بلوچ
یہی تو ریاست کہہ رہی ہے کہ وہ عسکریت پسند اور شدت پسند ہیں جو گھر سے بھاگ کر باہر ممالک خصوصاً ایران اور افغانستان میں بیٹھے ہیں۔۔۔ اور یہ کہ یہ لوگ مسنگ پرسنز نہیں ہیں—!!!
یہی تو کہا تھا، یہی تو بتایا تھا کچھ ہی عرصہ قبل ۔۔
اب ماہرنگ بلوچ صاحبہ کے اس اعتراف کے بعد یہ دھرنا تو برائے مہربانی لپیٹ دیجیے اور جھوٹ کا بازار مسنگ پرسنز کے سنجیدہ اور اھم مسئلے پر لگانا بند کر دیجئیے۔
🚧🚨❌پاک ایران کشیدگی اپڈیٹس ❌🚨🚧
🎯 رات تقریباً گیارہ بجے پاکستان نے ایران سے منسلک بارڈر غیر معینہ مدت تک کے لئے بند کر دیا۔
🔷 گیارہ بجے ہی پرو اسٹیبلشمنٹ اکاؤنٹس نے خبر دی کہ سفارتی حل تلاش کرنے کی کوششیں ناکام ہو چکی ہیں۔ جس کے بعد پاکستان نے سویلین ایئر ٹریفک کو ہدایات جاری کیں کہ پاک ایران بارڈر avoid کیا جائے۔
✔️ ساڑھے 12 بجے رپورٹ کیا گیا کہ پاکستانی ایف 16 ایرانی بارڈر کے قریب فلائی کر رہے ہیں (میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ آخر جے 10 کہاں تھے)
⭕ ایک بجے ایران نے سیستان میں اپنی تمام فوجی تنصیبات کو ہائی الرٹ جاری کیا۔
⚠️ ڈیڑھ بجے امریکہ کی طرف سے ایرانی سٹرائیک کی آفیشل مذمت آئی۔
✅ پونے دو بجے رپورٹ کیا گیا کہ پاکستانی اور سعودی حکام کے درمیان اس بارے میں ڈسکشن ہوئی ہے۔ سعودی عرب اور امریکہ نے پاکستان کی حمایت کی۔ جبکہ انڈیا ایران کی سائیڈ پر کھڑا ہو گیا۔
🚫 دو بجے سیستان کے مختلف مقامات پر دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
🔰 سوا دو بجے پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے دو ایرانی ایجنٹس کو کراچی سے گرفتار کر لیا۔
🛡️ اڑھائی بجے چاہ بہار کے قریب مزید دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
🌐 ساڑھے تین بجے رپورٹ کیا گیا کہ حافظ کوئٹہ میں ہے۔
💣 ساڑھے چھے بجے سراوان میں دھماکے سنے گئے۔
💹 پونے سات بجے رپورٹ کیا گیا کہ پاکستان نے ایران میں بی ایل اے اور بی ایل ایف کے ٹھکانوں کو ایئر سٹرائیک میں نشانہ بنایا گیا ہے۔
🀄 سات بجے خراسان ڈائری نے کنفرم کیا کہ پاکستان نے ایران میں متعدد ایئر سٹرائیکس کی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی پاکستان وہ پہلا ملک بن گیا جس نے ایران عراق جنگ کے بعد ایرانی حدود میں ایکٹیو سٹرائیک کی ہے۔
♻️ سوا سات بجے ایرانی سورسز نے کنفرم کیا کہ ایرانی بارڈر کے بیس کلومیٹر اندر ایئر سٹرائیکس ہوئی ہیں۔ متعدد پاکستانی ڈرونز علاقے میں دیکھے گئے۔
🔻 کراچی اور کوئٹہ پر ایف 16 اور جے ایف 17 طیاروں کی پروازیں (ڈریگن کو کسی نے پوچھا ہی نہیں)
❌ پونے 8 بجے نیو یارک ٹائمز کی کنفرمیشن آئی کہ پاکستان نے ایران میں سات مقامات کو نشانہ بنایا۔
🔍 آٹھ بجے باقی انٹرنیشنل میڈیا نے کوریج شروع کی۔
🕵️♂️ سوا آٹھ بجے رپورٹ کیا گیا کہ حافظ نے پرسنلی سٹرائیکس کی کمانڈ کی ہے۔
🗃️ سوا 9 بجے کی خبر کے مطابق سعودی عرب اور عرب امارات de-escalation کی کوششیں کر رہے ہیں۔
💥 ساڑھے 9 بجے پاکستان نے ایران کو وارننگ جاری کی کہ مزید کسی ایکشن کا بھی اسی طرح جواب دیا جائے گا۔
🎯 پونے دس بجے دفتر خارجہ کی جانب سے آفیشلی کنفرم کر دیا گیا ہے۔
🚨🚧🎯 اسے کہتے ہیں گھس کر مارنا۔ 🎯🚧🚨
مطالبات:
1۔اردوسرکاری زبان ہو
2۔ذریعہ تعلیم/مقابلےکےامتحانات اردومیں ہوں
3۔کاروبارِمملکت اردومیں انجام دیئےجائیں
4۔سرکاری خط وکتابت اردومیں،
5۔عدالتی فیصلےاردومیں لکھےجائیں
6۔سرکاری اشتہارات اردومیں،
7۔رومن اردو پرپابندی
8۔ادویات نام #اردو میں لکھےجائیں
9۔#نفاذاردو،واضح روڈمیپ دو
جنگوں میں بھی ڈاکٹرز کو اپنی خدمات دشمنوں تک کو بھی دینے کی اجازت ہوتی ہے. لیکن اس امپورٹڈ حکومت کی سفاکیت بربریت اور بے حسی عروج پر ہے۔ ہم یہاں انسانیت کی خدمت کے لیے موجود ہیں۔ اپنے منفی پروپیگنڈے پر کچھ شرم محسوس کریں۔
انصاف ڈاکٹر فورم بھی خان صاحب کے اس مشکل وقت میں پیش پیش پریزیڈنٹ پنجاب ڈاکٹر محسن رانجھا ،ڈاکٹر سعید مصطفیٰ اور ڈاکٹر عاصم ریاض کی ہدایت پر ڈاکٹر نوید رحیم زمان پارک کے باہر انصاف ڈاکٹر فورم کی طرف سے لگائے گئے فری ایمرجنسی کیمپ میں اپنی ڈیوٹی دیتے ہوئے..
#خان_کا_بازو_idf
میرے اپنے پیشہ ور ڈینٹسٹ کو منہ اور دانتوں کی بیماریوں کی روک تھام کے لیے کام کرنے کی تلقین کررہا ہوں۔ میرا ملک صرف علاج کے نقطہ نظر کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ غریبوں کا کیا ہوگا؟ دانتوں کے 95 فیصد بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے۔ مسواک ( آجکل کا ٹوتھ برش ہے) پر میرے نبی ﷺ کی 20+ احادیث-