@SdqJaan پتہ نہیں کیسے کیسے چوڑے چمکار حکومتی ایوانوں میں بیٹھائے ہوئے ہیں آج کل ہر طرح کا کتا کے پی کے کے عوام پر بھونک رہا ہے، ان کتوں کے مطابق پاکستان میں جس کے اندر شعور ہو وہ دہشت گرد اور جو ان خنزیروں کی طرح تابعدار ہو وہ محب وطن بھڑ نے بھی شیخ مجیب کو دہشت گرد کہا تھا
@insaff2006 بہت سے ایسے گھٹیا اور کمینے اس ملک میں موجود ہیں جو عوام کے پیسے کی وردی پہن کر خود کو خدا سمجھتے ہیں اور کسی شریف آدمی کے سامنے فرعون بن جاتے ہیں کل کسی بھائی نے اسکی صفائی پیش کرنے کوشش کی تھی کہ اس نے پاؤں سے ٹرالی کا ٹائر سیدھا کیا تھا کیا آپ عوام چ سمجھتے ہو
@SHABAZGIL گل صاحب اب ہر بات پہ شرم یار وہ بھی انسان ہیں کس کس بات پہ شرم کریں خان کے پروجیکٹ اپنے نام لکھوانے پہ شرم، ہارا ہواالیکشن جیتنے پر شرم، جعلی وزارت اعلی پہ شرم، گیارہ ارب کے جہاز پر شرم، چھ سو پچاس کروڑ کے ہار پر شرم،جائیداد پہ شرم،پارک لیں فلیٹس پہ شرم آپ تھک جاؤ گے یہ نہیں کریں
@IG_Zahra واہ جی کیا مسخرے اس قوم پر مسلط ہیں یہ اس ایٹمی ملک کے وزیر دفاع ہیں جو غصہ کر گئے ہیں جبکہ حقیقت میں آپکے والد کو مجلس شوری کا چیرمین کس نے بنایا باپ نے، آپکو الیکشن کسنے جتوایا باپ نے، وزارت کسنے دی باپ نے، اب تقریر کون کروا رہا ہے باپ،تو جناب سچ پہ غصہ ہی کر گئے ہو انج نہ کرو
@SdqJaan محترمہ کی بڑی خدمات اور ایچیومینٹس ہیں خاص طور سے ایجوکیشن میں تو انہوں نے ورلڈ ریکارڈ بنا دیا ماشاءاللہ نویں کے رزلٹ میں پنجاب کے 186 سکولز میں ایک بھی طالب علم پاس نہیں ہوا اس پر تو ایوارڈ بنتا ہے بھائی باقی صفائی، صحت ان کو چھوڑ دیں انکی تو تعلیم میں خدمات سنبھالی نہیں جاتی۔
@Waqarkhan اگر انڈین میڈیا کو آرمی کنٹرول کرتی ہے تو بڑے ہی بے شرم گھٹیا اور نیچ لوگ ہیں انڈین آرمی اور ایجنسیاں کتے کی طرح صحافیوں کا پیچھا کرتے اور انہیں اٹھاتے ہیں اللہ پاک کا شکر کہ ہماری آرمی ایسے گھٹیا اور نیچ کاموں میں دخل اندازی نہیں کرتی۔