پنجاب میں تجاوزات کا خاتمہ ہو رہا ہے لیکن وفاقی حکومت کو اسلام آباد پر توجہ دینے کی فرصت نہیں کیونکہ زیادہ تر وزراء پنجاب سے تعلق رکھتے ہیں اور کچھ سندھ سے- اسلام آباد کی بہتری کسی کی ترجیحات میں شامل نہیں ہے-
افسوس ہوتا ہے کہ مارگلہ نیشنل پارک ایریا میں غیر قانونی طور پر تعمیر کی گئی آبادی (جسے سیکٹر C-12 کا جعلی نام دیکر لوگوں کو متوجہ کیا گیا) وہاں اب کمرشل ادارے اپنے کاروبار کے اشتہارات تک چلانے لگے ہیں-
یہ آبادی اور مارگلہ نیشنل پارک ایریا میں دیگر تعمیرات سی ڈی اے کی کرپشن اور وفاقی حکومت کی اسلام آباد سے متعلق عدم دلچسپی کا منہ بولتا ثبوت ہے-
@CMShehbaz@MohsinnaqviC42@Anjumaqeelkhan_@DrTariqFazalCh@DrTariqFazal@CDAthecapital@Islamabadians@Islamabadies@Islamabad
@Markhorr313 خود بھی مال بناؤنگا اور سب سرکاری اداروں کے سربراہوں کو عوام کو نچوڑنے کی اجازت دے دونگا… پھر سارے حرامخور مل کر مجھ حرامخور کو مزید پانچ سال کیلئے ملک کا نظام دیدیں گے 😀😀😀
کاشف عباسی اور مشاہد حسین سید، منافقوں کو ذلیل کرتے ہوئے۔
اسی لئے تو پاکستانی عوام کو ٹرمپ کی جیت پر خوشی ہے کہ مخالفین ٹرمپ اور عمران خان کو ایک جیسا سمجھتے تھے۔
@AbsarAlamHaider Sir, I am non-pashtoon living in KPK for the last 14 years, I am from Lahore and have also lived in Karachi for good 20 years I can debate that I have not felt myself so safe anywhere else even when I am travelling with my family even at midnight
@MirMAKOfficial ہاکی میچ کے دوران سردار جی نے اپنی طرف چار گول کر دیئے ساتھی کھلاڑيوں نے کہا سردار جی گول دوسری طرف کرنے ہیں سردار جی بولے۔۔۔ "او کرن نہیں دیندے"..
یہ میزائل جو دونوں اسلامی ممالک ایک دوسرے پر چلا رہے ہیں وہ دشمنوں پر چلنے تھے لیکن مصیبت یہ ہے کے وہ چلانے نہیں دیتے 🙂🙏