وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ٹی وی پر ریکارڈڈ خطاب "ایک تو چوری، اوپر سے سینہ زوری" کی عملی مثال ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے معصوم کشمیریوں کے ووٹ پر کھلا ڈاکا ڈالا ہے۔ جس طرح دھاندلی کی گئی، اسلحے کی نمائش کی گئی اور پیپلز پارٹی کے کارکن کو شہید کیا گیا، اس پر مریم نواز صاحبہ نے تعزیت کرنے کے بجائے غرور اور تکبر سے بھرپور خطاب کیا۔
سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی میڈیا سے گفتگو۔
@sharjeelinam
میں چوہدری اخلاق صاحب اور جاوید بڈھانوی صاحب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ وہ عوام کے ووٹ سے جیت چکے ہیں۔ میرپور کے عوام نے پیپلزپارٹی کو ووٹ دیا ہے اور میں پیپلزپارٹی کو ملنے والا سو فیصد ووٹ اور سو فیصد سیٹیں ان سے چھین کر رہوں گا۔۔۔
چیرمین بلاول بھٹو زرداری
محترمہ بینظیر بھٹو شہید کہا کرتی تھیں کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے یہی وجہ ہے کہ دو دفعہ برسرِاقتدار آنے کے باوجود محترمہ نے اپنےسیاسی مخالفین کے خلاف کبھی کوئی انتقامی کاروائی نہیں کی بلکہ ہمیشہ سیاسی ڈائیلاگ پر زور دیا اور ملک و قوم کے مفاد کی خاطر بدترین سیاسی مخالفین کے ساتھ ایک میز پر بیٹھنے کے لئے اپنی ذاتی مخالفت اور انا کو ہمیشہ پسِ پشت ڈال دیا۰ جنرل ضیا کی آمریت کے خلاف جدوجہد کے لئے ایم آر ڈی کا اتحاد ہو یا جنرل مشرف کے خلاف اے آر ڈی کا اتحاد ہو، ان تمام اتحادوں کے پیچھےمحترمہ بینظیر بھٹو شہید کی یہ سوچ کار فرما نظر آتی ہے کہ بدترین جمہوریت بھی آمریت سے بہتر ہوتی ہے، یہی وجہ ہے کہ ایم آر ڈی اوراے آر ڈی جیسے اتحادوں میں محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے ان سیاسی جماعتوں اور رہنماوں کے ساتھ مل کر آمروں کے خلاف جدوجہد کی جو پیپلزپارٹی اور محترمہ کے بدترین سیاسی مخالف تھے۰ اسی طرح ضیا آمریت کی یادگار بدنام زمانہ آٹھویں ترمیم ختم کرنےاور اسمبلی توڑنے کا صدارتی اختیار ختم کرنے کے لئے محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے اس وقت کی حکومت کے ساتھ تمام تر تخفظات کے باوجود اپنا تعاون پیش کیا تاکہ اس بدنام زمانہ ترمیم کو آئین پاکستان سے ختم کیا جا سکے۰ اپنی سب سے بڑی مخالف سیاسی جماعت ن لیگ کے ساتھ دو ہزار چھ میں کیا جانے والا تاریخی میثاق جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو شہید کا ایسا کارنامہ ہے جس کےنتائج اور ثمرات سے پاکستان کی بُری بھلی جمہوریت آج بھی مستفید ہو رہی ہے۔
#SMBB
Today, as we celebrate your achievements, we also honor the legacy of these remarkable women who believe that daughters of the nation must never be confined by limits. They must lead, excel and contribute to Pakistan with full confidence and pride - First Lady Bibi @AseefaBZ
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کا اہم پیغام
اگر أپ پیپلزپارٹی سے مایوس ہوٸے ہیں
تو أپ پیپلزپارٹی میں واپس أٸیں اور اسکو منظم کریں اور اسکو بہتر بنانے میں کردار ادا کریں
Thankful to Field Marshal Syed Asim Munir, Chief of Army Staff and Chief of Defence Forces, for gracing the closing ceremony of the National Games as Chief Guest. Heartiest congratulations to all the athletes who showcased the strength, unity and talent of our youth.
شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو کا شمار ان رہنماؤں میں کیا جاتا ہے جن کی ذہانت اور عظمت و قابلیت کا اعتراف ملکی اور غیر ملکی سطح پر کیا جاتا ہے۰ محترمہ بینظیر بھٹو ایک عظیم لیڈر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بہادر خاتون بھی تھیں جنہوں نے نہایت نامساعد حالات میں سیاست میں قدم رکھا۰ بدترین ڈکٹیٹر شپ کا سامنا کیا۰ محترمہ بینظیر بھٹو کو اپنے سیاسی سفر میں بے شمار مشکلات ومصائب سے گزرنا پڑا، جنرل ضیا کی بدترین آمریت اور اس کے بعد اسٹیبلشمنٹ کی پروردہ مخالف حکومتوں کے خلاف شہید رانی کی جدوجہد سنہری حروف سے لکھے جانے کے قابل ہے۰ محترمہ بینظیر بھٹو نے بدترین حالات میں بھی ہمت نہ ہاری، مشکل سے مشکل حالات میں بھی ڈٹی رہیں لیکن آئین پاکستان اور جمہوریت سے اپنی غیر متزلزل وابستگی پر حرف نہیں آنے دیا۰ آج بھی ملکی اورغیر ملکی سطح پر اپنی جہد مسلسل، جمہوریت اور انسانی حقوق کی چمپئن کے طور پر محترمہ بینظیر بھٹو شہید کو پاکستان کا روشن چہرہ سمجھا جاتا ہے۰ تاریخ انہیں ایک ذہین و فطین، قابل اور جراتمند سیاسی رہنما کے طور پر جانتی ہے۔۔۔
#SMBB
یہ ہیں محترمہ بے نظیر بھٹو
جو اسیر شوہر آصف علی زرداری ملاقات کے بعد واپس آرہی ہیں نہ ہنگامہ نہ شور نہ روڈ بلاک نہ کوئی ڈرامہ جو آج کل اڈیالہ کے باہر لگا ہے
@imdad_soomro@SImranshafqat@HamidMirPAK
ساڈی بس بس وے ڈھولنا
چیرمین بلاول بھٹو ڈٹ گئے، دو ترمیمیں بہت ہیں مزید کی گنجائش نہیں،نئے صوبے بنانے ہیں تو پنجاب جہاں نئے صوبوں کے بارے قراردا منظور ہو چکی ہے وہاں سے شروع کر لیں۔عمران شفقت صاحب @SImranshafqat کا بہترین وی لاگ۔
ضرور دیکھیں 👇 https://t.co/bn1n8NiUkW