الحمدلله
الله تعالى کے فضل وکرم اور اسکی توفیق سے
آج سینیٹ آف پاکستان میں مجھے
تحفظ ناموس صحابہ کرام وآل بیت اطہار
بل پیش کرنے کا اعزاز ملا
اور الحمدللہ یہ بل متفقہ طور پر پاس ہوگیا
میں سب سے پہلے اپنے رب کریم کا شکر گزار ہوں جس نے مجھ ناچیز کو یہ سعادت نصیب کی
اسکے بعد چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا
ڈبٹی چئیرمین مرزا آفریدی کا
سینیٹر پروفسر ساجد میر کا سینیٹر مشتاق کا سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کا
مسلم لیگ ۔ پی پی پی ۔ پی ٹی آئی۔ ق لیگ۔
باپ پارٹی تمام پارٹیز اور اقلیتی ممبران سیمت تمام ارکان سینیٹ کا جنہوں نے اس بل کو پاس کرانے میں میری بھر پور سپورٹ کی
اللہ تعالی اس قانون کو پاکستان میں مذہبی ہم آہنگی کا ذریعہ بنائے
میری اور میرے معاونین کیلئے نجات کا ذریعہ بنائے آمین
جو لوگ پاکستان کی آزادی، سلامتی اور خودمختاری کے لیے آواز بلند کرتے ہیں، انہیں حوصلہ دینے کے بجائے اگر مقدمات کا سامنا کرنا پڑے تو یہ صورتحال ہر محبِ وطن شہری کے لیے باعثِ تشویش ہے
#پاکستان_زندہ_باد_ریلی_پر_FIR_نامنظور
FIR registration against the Pakistan Zindabad rally led by Sunni Ittehad Council in Sadiqabad is absolute injustice. #پاکستان_زندہ_باد_ریلی_پر_FIR_نامنظور
یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر
🇵🇰 14 اگست — یومِ آزادی مبارک 🇵🇰
یومِ آزادی پاکستان کے اس پُرمسرت موقع پر ہم اپنے وطنِ عزیز کی آزادی، قربانیوں اور جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ پاکستان ہماری پہچان، ہماری امید اور ہمارا فخر ہے۔
#happy#Pakistan#14Aguest1947
کراچی۔
کراچی بار ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام سٹی بار کونسل میں
قائد اہلسنت علامہ محمد احمد لدھیانوی صاحب غازی اسلام علامہ غازی اورنگزیب فاروقی صاحب ودیگر قائدین کی منعقدہ تحفظ ختم نبوت و عظمت صحابہ سیمینار میں شرکت و خطاب۔معزز وکلائے کرام سے قانون کی بالاجرک کا تحفہ بھی پیش کی
*📍مرکزی سیکریٹری اطلاعات پاکستان راہ حق پارٹی انجینئر اشرف میمن صاحب حفظہ اللہ*
*مکمل خطاب*
*تحفظ ختم نبوت ﷺ و عظمت صحابہ ؓ و اہل بیت ؓ و استحکام پاکستان مارچ*
*شاہراہ قائدین کراچی ||09 اگست 2026*
#اہلسنت_میڈیا