إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ اہل سنت والجماعت پاکستان کے مرکزی صدر حضرت علامہ غازی اورنگزیب فاروقی صاحب کے ماموں صاحب اپنے آبائی گاؤں میں انتقال کر گئے ہیں۔
جو لوگ توھین کے ذریعے اس ملک کے امن کو خراب کرنے کی کوشش کرتے ہیں وہ کان کھول کر سن لیں ہم نے پاکستان کو پر امن بنانے کی قسم کھائی ہے ہم اس ملک میں آئینی قانونی جدو جہد کے ذریعے گستاخوں کا گھیرا تنگ کرکے اس پیارے پاکستان کو امن کا گہوارہ بنائیں گے۔۔
#گستاخ_صحابہؓ_آزادکیوں
مل ع ون سجن علی فردوسی صحابۂ کرامؓ، بالخصوص سیدنا صدیقِ اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شان میں مسلسل گستاخی کر رہا ہے۔
ہم ضلع لاڑکانہ کی انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس شخص کو فی الفور گرفتار کیا جائے اور قانون کے مطابق اس کے خلاف کارروائی کی جائے
#گستاخ_صحابہؓ_کوگرفتارکرو
دنیا میں ماننا بھی مذھب ہے ، نہ ماننا بھی مذھب ہے۔۔۔لیکن کوئی مذھب ایسا نہیں جہاں گالی دی جائے تو اجر و ثواب ہے۔۔صرف ایک دہشت گرد گروہ ہے جو اسے عبادت سمجھتا ہے ، انہیں حکومت لگام ڈالے
Sukkur Police Gustakhon ke khalaf Action Laye
#گستاخ_صحابہؓ_آزادکیوں
حضرت عبداللہ بن عباسؓ فرماتے ہیں: "میں نے معاویہؓ سے زیادہ فقہ والا کوئی نہیں دیکھا" _صحیح بخاری 3765
Sukkur Police Gustakhon ke khalaf Action Laye
صحابہ ؓ کی گستاخی کسی صورت برداشت نہیں کی جاٸے گی
#گستاخ_صحابہؓ_آزادکیوں