بریکنگ نیوز مریم نواز اور کیپٹن صفدر کا نکاح نامہ جعلی ہے
نون لیگ وکیل میاں داوود کے اہم انکشافات۔
عمران خان پہ عدت کا جھوٹا کیس کیا تھا یہ سب تو ہونا ہی تھا اب
پاکستان میں ہر کورٹ کے باہر یہ فرمانِ رسول اللہ ﷺ لگا دینا چاہئیے
کہ تم سے پہلے قومیں اسی لیے برباد ہوئیں کہ وہاں طاقتور کے لیے الگ قانون تھا، اور کمزور کے لئیے الگ!!!! فیصل جاوید
وزیراعظم UN میں مسئلہ کشمیر اور فلسطین پہ تقریر کریں گے ! عطا تارڑ ۔۔۔
کشمیر پہ کس منہ سے تقریر کریں گے آزاد کشمیر میں 100 سے زیادہ لوگوں کو بھون ڈالا گیا انٹرنیٹ آج تک بند ہے آ ٹا تک نہیں جانا دیا جا رہا ۔۔۔
🚨🎥 İran Cumhurbaşkanı Pezeşkiyan, BM Konuşmasında Amerika'nın Katlettiği Minab çocuklarının ve İsrail'in katlettiği İranlı Bilim adamlarının ve vatandaşlarının resimlerini dünya kamuoyuna göstererek uğradıkları İnsanlık dışı muameleyi birkez daha gözler önüne serdi ‼️
خدارا اِن کو تقریر لکھ کہ دیا کریں،
اِن کو فِل البدیع تقریر سے منع کریں۔
اور ڈائس کو مُکے مارنے سے کوئی دنیا تو کیا اب پاکستان میں ان کے اپنے حلقہ میں کوئی قائل نہیں ہوتا۔
محترم وزیرِاعظم کو خیال ہونا چاہیے کہ وہ دنیا کے سب سے بڑے فورم پہ ذہین قوم کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
یہ ایک ایٹمی ملک کے وزیراعظم کا خطاب ہے ۔ جسے سن کر کیا سر شرم سے جھک گیا ہے ۔
“اگر ہم نے اپنے دہشت گردوں کو قابو نہ کیا ہوتا تو وہ نیویارک یا لندن کی سڑکوں پر دندناتے پھر رہے ہوتے۔”
اپنے ہی ملک کو دنیا کے سامنے مجرم بنا کر پیش کرنے والے لوگ اپنے جرائم اور غلامانہ ذہنیت کی وجہ سے کسی کے سامنے سر اٹھانے کے قابل نہیں رہتے ۔اسکے اندر کا اردلی ہر جگہ کسی گھٹیا کردار کی طرح اپنے ہی ملک کی خودمختاری اور وقار کو رسوا کرتا ہے۔
جو قومیں اپنی عزت خود نہیں کرتیں، دنیا بھی ان کی عزت نہیں کرتی۔