کمال کر دیا جین Z کی ڈاکومینٹری 🔥
کہتے ہیں لوگ تجھے کتابوں میں پڑھیں گے مگر اس پر تو ابھی سے تاریخ لکھی جا رہی ہے قدر کر لو پاکستانیو” بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا” 🙏
🚨عدلیہ کے معزز ججز ڈاکٹر اسرار احمدؒ پر غور فرمائیں
قرآن کی سورۃ المائدہ کے رکوع نمبر 7 کے مطابق جو اللہ کی شریعت کے مطابق فیصلے نہیں کرتے، وہ کافر ہیں مشرک ہیں فاسق ہیں، ناہنجار ہیں سرکش ہیں باغی ہیں یہ فتویٰ کسی مفتی کا نہیں اللہﷻ کا ہے
اکرم صاحب👍
بریکنگ نیوز 🚨
انٹرنیشنل میڈیا پر عمران خان کی صحت ٹاب ٹرینڈ بنا ہؤا ہے!! انٹرنیشنل میڈیا پر آواز انتہائی ضروری ہے!!
سوشل میڈٰیا والوں آپ کی بار ہے, ہر انٹرنیشنل خبر کو پھیلائیں!!🛑