رات کتنی گہری کیوں نہ ہو سویرا آ کر رہتا ہے۔
خوف کی زنجیریں توڑنے کا وقت آ چکا ہے۔
خاموشی ظلم کو طاقت دیتی ہے اور بے حسی جبر کو دوام بخشتی ہے۔ انسانی حقوق کی پامالیوں کے سامنے تماشائی بن کر بیٹھنا کوئی آپشن نہیں۔
اپنی آواز بلند کریں، ظلم کے خلاف ڈٹ جائیں۔
راولاکوٹ میں خواتین اور معصوم بچوں کی دھرنے میں شرکت نے ثابت کر دیا ہے کہ حقیقی جدوجہد کیسے ہوتی ہے۔ تحریک انصاف کو بھی اب ٹویٹس اور بیانات سے آگے بڑھ کر، عمران خان کی رہائی کے لیے زمین پر ایسی ہی سچی اور بے خوف مزاحمت کھڑی کرنا پڑے گی۔
یہ بڑے بڑے مافیاز جو ایک کرپٹ سسٹم سے لوگوں کا خون چوستے ہیں۔ جب ایک قوم بن کے ہم ان کا مقابلہ کرتے ہیں اور انشاءاللہ ان کو بری طرح شکست دیں گے۔
عمران خان
#WhereIsImranKhan
انصافینز! سب یہ ٹرینڈ #خان_ڈٹا_ہوا_قیادت_چھپی_ہوئی شروع کریں، کیونکہ اس وقت پوری قیادت ستو پی کر مکمل خاموش بیٹھی ہے۔
قیادت پر بھرپور دباؤ ڈالیں اور عمران خان کی رہائی کے لیے واضح لائحۂ عمل کا مطالبہ کریں۔
ڈٹ جاؤ یا عہدے چھوڑ دو
سب جوائن کریں 👏