جب آپ جذباتی طور پر کسی شخص سے لاتعلق ہو جاتے ہیں، تو آپ اسے حقیقت پسندانہ انداز میں دیکھنے لگتے ہیں۔ تب آپ کو احساس ہوتا ہے کہ اُس شخص کی انفرادیت کا ایک بڑا حصہ محض آپ کی اپنی محبت کا عکس تھا اور بس ۰۰۰!!
"زندگی میں کچھ مانگیں یا نہ مانگیں مگر
یہ ضرور مانگا کریں کہ رب آپ کو اُن لوگوں
کے شر سے محفوظ رکھے جو آپ کے سامنے تو مخلص
ہوں مگر اندر ہی اندر آپ کے مخالف ہوں۔"🤲🏻🖤