My name is Harmeet Singh.
I am the first Sikh anchor in Pakistan’s 79-year history
My only “crime” is that I work as a journalist in Pakistan, ask questions and try to speak the truth.
I appeal to journalists organizations, press freedom groups, and human rights organizations around the world to take notice of what is happening to journalists in Pakistan.If a journalist’s only crime is asking questions and speaking the truth then the world must ask: When did journalism become a crime?
@pressfreedom@FreeThePressNow@RSF_inter@IFJGlobal
@IPI_Global
@rorypecktrust
#HarmeetSingh #JournalismIsNotACrime #PressFreedom #JournalistSafety #Pakistan #FreedomOfPress #JournalistsInDanger
ایک دفعہ ہرمیت سنگھ کے ساتھ غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف کسی سیمینار میں ملاقات ہوئی تھی ان سے دوبارہ ملاقات نہیں ہوئی آج ہرمیت سنگھ اپنی صحافت پر ظلم کی کہانی بیان کر رہا ہے کوئی تو بتائے کہ اسکا جرم کیا ہے؟
گھوٹکی: پولیس لاک اپ میں قیدی کی مبینہ برہنہ ویڈیو، انسانیت سوز تذلیل !
تھانہ آندل سندرانی کے لاک اپ میں قید شخص کی مبینہ برہنہ ویڈیو سامنے آنے پر گھوٹکی پولیس کے رویے اور اختیارات کے مبینہ ناجائز استعمال پر سوالات اٹھ گئے، ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص کو جنگلات کی زمین پر لکڑیاں کاٹنے پر گرفتار کیا گیا،اور بعدازاں ایک بااثر شخصیت کے کہنے پر قیدی کی ویڈیو بنوائی گئی، جبکہ وائرل فوٹیج میں سنائی دینے والی آواز مبینہ طور پر ایس ایچ او کی بتائی جا رہی ہے۔
@MeAsmaGul تخلیق کائنات کا خالق انسان نہیں ہے پہلے اس نے آدم ، حوا تخلیق کیا۔ پھر ان کے ملاپ سے گندے قطرے کے ذریعے نسل انسانی کو پھیلایا ۔ اسے اشرف المخلوقات اور عقل سلیم عطاء کی جس نے علم کے ذریعے ایسی ایجادات کیں ۔ مگر مومن شیطان سے جنگ میں رب سے مدد مانگتا ہے ۔ جب کہ مرتد لوگ انکاری ہیں
گوجرخان تھانے میں شہری کی تذلیل....
جائیداد کے تنازعے پر فیاض ججی کے ساتھ مبینہ بدسلوکی، گریبان پھاڑا اور چہرے پر جوتے مارے گئے۔
آخر ان لوگوں کو غریب کی عزت پامال کرنے کا حق کس نے دیا؟ قانون کے محافظ ہی ظلم کریں تو انصاف کہاں ملے؟
نیپال میں تباہ کن سیلاب نے صورتحال انتہائی سنگین بنا دی 🇳🇵💔
تصاویر میں نظر آنے والی تباہی اس قدرتی آفت کی شدت کا اندازہ لگانے کے لیے کافی ہے۔ کئی خاندان اس سانحے سے شدید متاثر ہوئے ہیں۔
متاثرہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ دعا ہے کہ امدادی اور ریسکیو کارروائیاں تیزی سے مکمل ہوں، مزید قیمتی جانیں محفوظ رہیں اور متاثرین کو جلد از جلد مدد ملے۔ 🤲
#Nepal #NepalFlood
تلاش ورثاء۔۔۔تھانہ گوجرہ
یہ بچی تھانہ گوجرہ منڈی بہاءالدین کے قریب سے روتی ہوئی ملی ہے۔ اور ابھی تھانہ گوجرہ میں موجود ہے۔ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ بچی کے خاندان تک پہنچ سکے۔۔۔جزاک اللہ
"9 ماہ تک الٹراساؤنڈ، پھر سی سیکشن... اور جب آنکھ کھلی تو اسپتال والوں نے ایسا بھیانک جھوٹ بولا کہ سن کر آپ کا خون کھول اٹھے گا!" 😡
کراچی کے علاقے ناظم آباد کے ایک نجی اسپتال سے ایک ایسا شرمناک اور لرزہ خیز واقعہ سامنے آیا ہے جس نے نام نہاد مسیحاؤں کا بھیانک چہرہ بے نقاب کر دیا ہے۔
ایک بدقسمت ماں کا پورے 9 مہینے تک باقاعدگی سے الٹراساؤنڈ کیا جاتا رہا۔ ڈاکٹرز ہر ماہ بچے کی تسلیاں دیتے رہے، اور پھر ڈلیوری کے وقت خاتون کا باقاعدہ 'سی سیکشن' (بڑا آ-پریشن) بھی کر دیا گیا۔ مگر آ-پریشن کے بعد اسپتال انتظامیہ نے ب-ے شرمی کی تمام حدیں پار کرتے ہوئے گھر والوں کو جو بات کہی، وہ سن کر کوئی بھی انسان اپنا سر پکڑ لے۔
اسپتال والوں نے انتہائی ڈھٹائی سے کہا: "بچہ تو تھا ہی نہیں، خاتون کے پیٹ میں صرف گیس کا مسئلہ تھا!"
❓ ایک لمحے کے لیے سوچیں اور بتائیں:
اگر پیٹ میں صرف گیس تھی تو 9 مہینے تک الٹراساؤنڈ میں یہ ڈاکٹرز کس چیز کی رپورٹ بناتے رہے؟ اور گیس نکالنے کے لیے خاتون کا پیٹ چیر کر 'سی سیکشن' کرنا کون سی میڈیکل سائنس ہے؟ کیا یہ پیسوں کی ہوس تھی یا پھر نوزائیدہ بچوں کو غائب کرنے والا کوئی خوفناک گینگ؟
آج واقعی یہ احساس ہوتا ہے کہ یہ ملک غریب اور عام انسان کے رہنے کے قابل نہیں رہا۔ جو یہاں سے نکل گئے، وہ واقعی خوش قسمت ہیں۔
@sajjadmustafa لگتا ہے آپ بھی لانچ کیے گئے ہیں پہلے آئی پی پیز پر لکھتے رہے جس وقت ہم نے سمجھا یہ تو بہت محب وطن ہے ن لیگ کو بہت لاتاڑا تو عوام کی ہمدردی ملی تو آپ نے اصل موضوع پکڑ لیا جس کیلیے لانچ کیے گئے تھے
اس سجاد مصطفی باجوہ سے بچو
یہ دو نمبر ہے
مجھے یہ ویڈیوز سعودی عرب سے پاکستانی مزدوروں نے بھیجی ہیں ۔ ان مزدوروں کے مطابق یہ لوگ سعودی عرب کی معروف کمپنی "شرکہ بیتور" (Baytur Company) میں گزشتہ 11 سالوں سے ا کام کررہے تھے ۔ گزشتہ 15 مہینوں سے ان کو تنخواہ نہیں ملی ۔ ایک ماہ سے کمپنی نے کھانا پینا بند کردیا اور اب پنچواں روز ہے جب کمپنی نے ان کو رہائشی کیمپوں سے باہر نکال دیا ہے ۔
پاکستانی مزدوروں کا بتانا ہے کہ اس وقت وہ مکہ مکرمہ کے علاقے "نوزہ کیمپ" میں ہیں ، جہاں کمپنی کے مینیجرز اور اعلیٰ حکام رہائش پذیر ہیں، لیکن وہ لوگ بھی ان کی بات سننے کیلئے تیار نہیں ہیں ۔ اس وقت یہ محنت کش شدید گرمی کے موسم میں، بغیر کسی اے سی کے، کھلے آسمان تلے فرش پر بھوکے پیاسے سونے پر مجبور ہیں، اور ان کا کوئی پُرساںِ حال نہیں ہے۔
حکومتِ پاکستان، خاص طور پر وزارتِ خارجہ، سعودی عرب میں قائم پاکستانی سفارت خانے اور سعودی حکومت سے اپیل ہے کہ انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر معاملے کا نوٹس لیا جائے اور ان کو بقایا جات بھی دلوائے جائیں اور باعزت طریقے سے پاکستان لایا جائے ۔
میرا ماموں پیشاب والی جگہ کبھی پیچھے ڈالتا تھا
قوم کی معصوم بیٹی 😭😭
پاکستان میں بڑھتے ہوئے بچوں کے ساتھ Incest کے کیس پر ماریہ بی کا والدین اور قوم کے نام بہترین پیغام
آو سب مل کر اس ناسور سے مل کر مقابلہ کریں اور اس کو پاکستان سے باہر پھینک دیں
https://t.co/Jzx9eIuoP4 https://t.co/Jzx9eIuoP4
کراچی: ناظم آباد کے نجی اسپتال میں خاتون کا نو ماہ تک الٹراساؤنڈ ہوتا رہا اور سی سیکشن کے بعد کہا کے بچہ تو تھا ہی نہیں
تو پھر نو ماہ تک کس چیز کا الٹراساؤنڈ ہوتا رہا
اب تو ایسے لگتا ہے یہ ملک سچ میں رہنے کا قابل نہیں رہا
جو نکل گئے وہ خوش قسمت ہیں