بابا ہمیں ہاتھ مت ڈالو،، مشکل ہو جائے گا تمہارے لئے،، ہم زندہ لوگ ہیں،، ہم میدان کے لوگ ہیں،، اور تم جیسے لوگوں سے نمٹنا جانتے
ہیں
قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن صاحب
کے ایک بیان سے اقتباس
#نیازی_وڑ_گیا
قطر میں مولانا کی سرگرمیاں دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے،کہ مولانا اسر_ائیل کےخلاف بھی مسلم ممالک کی پی ڈی ایم بنانے جارہے ہیں،کیونکہ مولانا نے ابھی ترکیہ بھی جانا ہے
#JUI_StandWithHamas