#PPP
کے نامزد امیدوار برائے PS-86 ملیر راجہ عبدالرزاق بلوچ، سے صدر #PPP منارٹی ونگ کراچی ڈویزن #مشتاق_مٹو کی ملاقات، جنرل الیکشن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا دیگر عہدیداران بھی موجود تھے
@BBhuttoZardari@MediaCellPPP @RoomaMatto
I am very grateful to my leadership @BBhuttoZardari@AAliZardari@FaryalTalpurPk for trusting me again and inshallah I will win and make Bilawal Bhutto Zardari the Prime Minister, Jai Bhutto ✌️
پاکستان پیپلز پارٹی سابق ایم پی اے محمود عالم جاموٹ کے کاغذات نامزدگی حلقہ PS_87 ملیر پر بحال کر دئے گئے
اس موقع پر پ پ پ PS_91/129 ضلع ملیر کے صدر جان عالم جاموٹ ، محبوب عالم جاموٹ اور پارٹی کے عہدیداران ، کارکنان اور جیالوں نے جئے بھٹو کے نعریں لگائے
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی سابق ایم پی اے محمود عالم جاموٹ کے کاغذات نامزدگی حلقہ PS_87 ملیر پر بحال کر دئے گئے
اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی PS_91/129 ضلع ملیر کے صدر جان عالم جاموٹ ، محبوب عالم جاموٹ ، عابد رضا بلوچ ، ندیم بلوچ اور دیگر بھی موجود تھے
@BBhuttoZardari
انا لله و انا الیہ راجعون
جیالا اکمل بلوچ کا سن کر بہت دکھ اور افسوس ہوا اللہ تعالیٰ جیالا اکمل بلوچ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین،🤲
پاکستان پیپلز پارٹی PS_91 ضلع ملیر سابقہ ایم پی اے محمود عالم جاموٹ کا سیکرٹری ورکر ویلفیئر بورڈ سندھ سے ملاقات
سابقہ ایم پی اے محمود عالم جاموٹ نے ملاقات میں شیر پاؤ کے لیبر کے مسائل پر بات چیت کی
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے
آج OIC-CFM کے منعقدہ 18ویں غیرمعمولی ورچوئل اجلاس میں شرکت کی،
قرآن پاک کی بار بار بےحرمتی کےواقعات پر پاکستان کی جانب سے شدید تشویش کا اظہار کیا، میں ان گھناؤنی حرکتوں کی دنیا بھر میں مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں،
بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari