صنف آہن ،،
خان صاحب کی اصل شیرنی ،
پچاس سال ناحق سزا کے باوجود
نہ بکی ،
نہ جھکی،
بلکہ پوری ویمن ونگ کی کمانڈ سنبھالے ہوئے ڈٹ کر کھڑی ہے ،
سیلیوٹ پیش کرتی ہوں صدر ویمن ونگ محترمہ کنول شوذب صاحبہ کو۔@KanwalMna@PTIofficial@ImranKhanPTI@rubinashaheen2
صنف آہن ،،
خان صاحب کی اصل شیرنی ،
پچاس سال ناحق سزا کے باوجود
نہ بکی ،
نہ جھکی،
بلکہ پوری ویمن ونگ کی کمانڈ سنبھالے ہوئے ڈٹ کر کھڑی ہے ،
سیلیوٹ پیش کرتی ہوں صدر ویمن ونگ محترمہ کنول شوذب صاحبہ کو۔@KanwalMna@PTIofficial
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین الدین ریاض قریشی کا اسمبلی فلور پر صدر وومن ونگ پاکستان کنول شوذب صاحبہ کی قربانیوں کا اعتراف
کنول شوذب کی پارٹی کے لیے جو قربانیاں ہیں انکو کبھی تاریخ فراموش کرئے گی نہ پارٹی
#ReleaseImranKhan#ImranKhanZindabad#PTIofficial#ImranKhan@KanwalMna
Islamophobia has no place in a just world. On 15 March, we acknowledge the leadership of Imran Khan in securing global recognition of the International Day to Combat Islamophobia. Let us stand united against anti-Muslim hatred and uphold dignity and religious freedom for all.
جولائی 2015 کو فیصل آباد انسداد دہشتگری عدالت سے 40 سالی کی سزا سنائی گئی
10 سال نااہلی 70 لاکھ جرمانہ
اور آج راولپنڈی انسداد دہشتگری عدالت سے پہلے اشتہاری قرار دیا گیا آج 10 سال سزا اور جائیداد ضبطگی جرمانہ عائد کیا گیا
کل ملا کر 50سال سزا ۔وطن سے وفاداری اور حق گوئی کی قیمت
اسلام وعلیکم!
▫️رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی دلی مبارکباد! اللہ تعالیٰ آپ کی عبادات قبول فرمائے اور رحمتیں نازل کرے۔ اس بابرکت مہینے میں آپ اور آپ کے اہل خانہ پر سکون، برکتیں اور خوشیاں برسیں。 آمین۔
سلمان صفدرکی رپورٹ کےمطابق عمران خان کی بائیں آنکھ کونقصان اس دوران پہنچاجب غیرقانونی طور پروکلا اوراہلِ خانہ سےملاقاتیں بندتھی آنکھ کی تکلیف بارہاجیل حکام کوبتائےگئےمگردانستہ نظراندازکیاگیا۔آج عمران خان جیل میں ہےتواسکی وجہ آزاد عدلیہ کافقدان ہےانصاف ہوتاتو یہ ظلم ممکن نہ ہوتا