27 ستمبر کی کال پر علیمہ خان کا موقف۔
"یہ لوگ خان صاحب کو انتظار کروا رہے ہیں۔ ہمیں تو اتنی لمبی تاریخ کی سمجھ نہیں آئی ۔ نہ ہم سے کسی نے مشورہ کیا
یہ واضح لگ رہا ہے کہ علیمہ خان ان دگڑ پلوں کا نام لیتے ہوئے بھی الجھن اور تکلیف محسوس کر رہی ہیں
🚨 اہم اعلان: رہائی نہیں تو لانگ مارچ!
ظلم، ناانصافی اور جبر کے اس دور میں اب خاموشی کا وقت ختم ہو چکا ہے۔ سہیل آفریدی کی جانب سے لانگ مارچ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے، اور یہ واضح کر دیا گیا ہے کہ یہ لانگ مارچ تحریکِ انصاف کے قائد عمران خان کی رہائی تک ہر صورت مشروط رہے گا۔
جب تک قائد کو غیر قانونی قید سے رہا نہیں کیا جاتا، یہ کارواں رکے گا نہیں اور نہ ہی کوئی مصلحت قبول کی جائے گی۔ اب وقت آ گیا ہے کہ تمام کارکنان اور عوام اپنے حق اور انصاف کی جنگ کے لیے متحد ہو جائیں۔
حق کی اس پکار پر لبیک کہیں اور اس تحریک کا حصہ بنیں۔۔
@TheSkipperVerse سہیل افریدی عمران خان کی تقریر کو غور سے سنتا ضرور ہے لیکن عمل نہیں کرتا ہھر بھی تم کو وہ وفادار لگتا ہے تو تم پکے پکے کھوتی کے بچے بوٹ پالشے ہو
She is a third class woman who can sleep with 8 men at a time and still not marry one....if a man marries four, gave them their due rights and to children, his name then it's somehow bad but sleeping without marrying with as many partner as possible is a good thing... wonderful 👍
And your so called Britain have history full of young princess etc marrying even at age 7....
پختون لیڈرشپ بھی پنجابیوں کی طرح اپنے لیڈر عمران خان کو فروخت کر چکی ہے ورنہ اج پیشاور میں تحریک انصاف کے جلسہ عام سے وزیر اعلی خیبر پختون خواہ 27 ستمبر سے عمران خان رہائی تحریک کا اعلان نہ کرتے اس وقت اگست میں تحریک چلانے کا سب سے اچھا موقع تھا کیونکہ کشمیری قوم اس وقت حکومت کے خلاف ڈٹ گئ ہے وہ بھی عمران کے حامی ہیں آپکو بھی اس صورتحال کا فائدہ اٹھا کرانکے ساتھ قدم ملا کر ابھی تحریک شروع کرنے کا اعلان کرنا چاہیے تھا لیکن جان بوجھ کر ظالم حکومت کو وقت دیا جارہا ہے کہ وہ انفرادی طور پر ہر ایک مخالف پر قابو پانے تو دوسرے سے نپٹنے یہ ہی سازش پی ٹی آئی نے تحریک لبیک پر کریک ڈاؤن کے وقت بھی کی حالانکہ پی ٹی آئی جانتی ہے کہ اس حکومت نے خان کو ناحق قید میں رکھا ہے تو انکا سیاسی فرض بنتا ہے کہ وہ بلا کسی عذر اور چوائس کےحکومت مخالف ہر تحریک میں شامل ہو ،،،
@PTIKPOfficial@PTIofficial
برطانیہ میں بسنے والے کشمیری تھوڑی سی کوشش کرکے برطانوی یونیورسٹیز میں تھوک کے حساب سے پڑھنے والے فوجی افسران کے بچوں کے ریکارڈز نکلوائیں اور فسطائیت اور مظالم کو جواز بنا کر متعلقہ یونیورسٹیز سے انکے داخلے اور ویزے ختم کروانے کی کوشش کریں۔
اسکے جو نتائج نکلیں گے اس پر ادارہ ہذا کا شکریہ ادا کرنا مت بھولیے گا۔
جب خان صاحب جیل سے نکلیں گے تو میں صرف ایک شکایت کروں گا کہ فیصل جاوید خود چھپ گیا تھا اور اس کا غصہ لوگ مجھ پر نکالتے تھے
کیونکہ یہ لوگ مجھے فیصل جاوید سمجھتے ہیں 😭
محسن نقوی کہتا ہے سسٹم ناکام ہو چکا ہے جبکہ مرد مجاہد نے تین سال پہلے کہا تھا۔ جیل میں تو میں چلا جاؤں گا لیکن کیا یہ پاکستان کی معیشت کے حالات کو برداشت کر لیں گے۔
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
پنجابیوں نے کب سامراجیت کے خلاف جدوجہد کی ہے یہ تو پہلے بھی ذہنی طور غلام تھے آج بھی غلام ہیں اسی لئے تو انگریز نے برصغیر میں بھی اپنی فوج میں انکو کثیر تعداد میں رکھا کیونکہ پنجاب کے لوگ عموما کمپرومائز کرتے ہیں یہ تاریخی حقیقت ہے اس میں کوئی تعصب کی بات نہیں پنجابی ہمارے مسلمان بھائی ہیں ، کلمہ گو ہیں، ہماری رشتہ داریاں بھی ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہر قوم میں کوئی نہ کوئی کمزوری ہوتی یہ انقلابی قوم نہیں البتہ انقلاب آئے تو شامل ضرور ہوتی ہے اسی لئے برصغیر میں 1857ء کی جنگِ آزادی کے بعد انگریزوں نے روایتی آرمی پر عدم اعتماد کرتے ہوئے پنجاب رجمنٹ اور دیگر مقامی اکائیوں کو عسکری برتری دی کیونکہ انگریز کہتا تھا کہ پنجابی ہمارے سب سے وفادار ہیں (برٹش انڈیا لائبریری اور ہندوستان کی تاریخی کتب میں ان حوالوں کو دیکھا جاسکتا ہے) اور بات بھی یہ سچ ہے کہ 1857ء کی جنگ آزادی میں پنجاب کے مقامی سپاہیوں اور سرداروں نے انگریزوں کا بھرپور ساتھ دیا تھا وہی سوچ آج بھی اکثر پنجاب کے لوگوں میں موجود ہے، دور نہ جائیں عمران کے دور میں ہزار خرابیوں کے باجود پاکستان کے معاشی حالات کتنے بہتر تھے لوگوں کو روزگار ملتا تھا نہ پولیس بدمعاش تھی نہ سرکار ڈکیت لیکن جیسے ہی مغرب کے حکم پراسٹیبلشمنٹ نے عمران کی حکومت گرائی پورا پنجاب پنجابی اسٹیبلیشمنٹ کے ساتھ کھڑا ہوگیا کسی نے یہ نہ سوچا کہ عمران کی حکومت میں پاکستان کی آمدنی کی شرح کیا تھی بجلی گیس پیٹرول کے نرخ کیا تھے، عدالتیں دیر سے سہی انصاف دیتیں تھیں آج نہ کسی کو انصاف ملتا ہے اور نہی کسی کو پیٹ بھر دو وقت کی روٹی اس وقت ڈالر کہاں تھا آج ڈالر کہاں ہے آٹا چینی کی قیمت کیا عمران کے دور میں کیا تھی آج کیا ہے، لاہور میں تندور کی روٹی اچھی قسم کی 5 روپیہ میں ملتی تھی آج ایک روٹی 35 روپیہ میں ملتی پیٹرول میں لیوی کے نام پر حکومت عوام سے بھتہ نہیں لیتی تھی نہ گھروں سے عورتوں کو اٹھایا جاتا تھا نہ معصوموں کو ذبح کیا جاتا تھا لیکن آج یہ سب کچھ ہورہا اور پاکستان کا پنجابی خاموش بیٹھا ہے اس لئے کہ بقول انگریز یہ قوم کمپرومائز کرتی ہے آواز نہیں اٹھائی
مزید خون بہے گا، مزید لاشیں گریں گے، آگ ہر طرف پھیلے گی، آپ کے سامنے اپ کے گھر میں گھس کر آپ کی عورتوں کے ساتھ وہ سب کچھ کیا جاٸے گا جو اسراٸل فلسطینی عورتوں کے ساتھ کر رہا ہے بس ہم نے ایک ایک کرکے اپنی باری کا انتظار کرنا ہے!
اے آر وائی ایکسپوزڈ 🚨
کشمیر میں اے آر وائی جھوٹی رپورٹنگ کرتے ہوئے کشمیریوں کے ہتھے چڑھ گئے۔
کوئی بندہ نہیں، روڈ بالکل خالی پڑی ہے یہ دیکھ لیں کوئی نظر آ رہا ہے۔ یہ جھوٹا میڈیا ہے
@MaidahMuhammad انپر گولئ نہیں چلی
کیمیکل والا پانی نہیں چھوڑا گیا
گھروں میں خفیہ اور پولیس اہلکار نہیں گھسے
ماوں بہنوں کو اٹھا کر گندی ویڈیوز بنانے کی دھمکیاں نہیں دی گئیں
لاپتہ نہیں کے گے
نیشنل اتھیم پڑھا جارہا تب پولیس نے لاٹھی چارچ نہیں کیا
اگر یہ سب ہوتا تو دیکھتے اسٹوڈینٹ کب تک کھڑے رہتے