@AkramaMianoor Karachi will never be a separate province.. however u already have regional anthem:
Bori Band Lashein Retrun ft. Khalid Maqbool Siddiqui and Mustafa Kamal
@SeharFatimaW Federal ny Wapda , PIA aur NAB ka kia hal kia hua hai jo ab coastal chahiye? Jb mulk mai aain nam ki cheez nhi to zameen bant kr konsa barha karnama kedena hai? Agli hukmut kis ki hogi ? Kesy bany gi.? Yeh idhr kon decide krta hai? Yeh halat hai..
@wajih_sani ریاستِ خیرپور 1783ء میں قائم ہوئی، اس سے پہلے یہ علاقہ کلہوڑا سندھ کا حصہ تھا۔ 1843ء کے بعد خیرپور برطانوی بالادستی میں princely state رہا، 1947ء میں پاکستان سے الحاق کیا اور 1955ء میں ریاستی حیثیت ختم ہوئی۔ پوری تاریخ بتائیں، آدھا سچ نہیں۔
سسٹم: میں کولیپس کر رہا ہوں، مجھے بچاؤ!
اشرافیہ: چلو، صوبے توڑتے ہیں!
آئین: لیکن میرے ہوتے ہوئے یہ کیسے کرو گے؟ پہلے میرے طے کردہ طریقۂ کار پر چلو۔
اشرافیہ: تیری ایسی کی تیسی! 😂
#WeNeedProvinces#صوبوں_کی_تکلیف_کیوں
@Mian_JavedLatif پنجاب کو توڑنا تم لوگوں کا شوق ہے۔ تم لوگوں نے اسیمبلی میں قرارداد لے آئے اور منظورِ بھی کروادی ۔۔ سندھ ��و تقسیم کا شوق بھی نہیں، اسکے خلاف قرارداد بھی منظور کروادی دونوں یکساں کیسے ہو سکتے ہیں۔
@KhawajaMAsif جمہوریت، جمہوریت، جمہوریت۔۔۔ لو، اب سندھ اسمبلی نے جمہوری طریقے سے سندھ کی تقسیم کے خلاف کثرتِ رائے سے قرارداد منظور کروا دی ہے۔ اب جمہوری انداز میں اس فیصلے کی عزت کریں اور آئندہ کے لیے اپنی تم��م سازشوں کا ر�� کہیں اور موڑ دیں۔
@SeharFatimaW Why federal takeover let Sindh manage it's city. Federal should try takeover with Multan, Rahimyar Khan and more southern cities. One more thing who told u Sindhis hate Punjabi?
@fawadchaudhry آپ کے نزدیک کون سی چیز ہونی چاہیے؟
صوبوں کی تقسیم، جس کے خلاف سندھ اسمبلی قرارداد منظور کر چکی ہے؟
یا آئین کی بالادستی، جس میں فواد چوہدری سڑکوں پر بھاگتے نظر آتے ہیں اور اسکے وزیراعظم کو تھپڑ مار کر جیل میں ڈال دیا جاتا ہے؟
نئے صوبوں سے زیادہ سنگین مسئلہ آئین و قانون کی بحالی کا ہے۔ جس ملک میں فواد چوہدری اپنی حکومت کے کولیپس ہونے کے فوراً بعد سڑکوں پر دوڑتے نظر آتے ہوں، وہاں نئے صو��وں کی ضرورت ہے یا آئین و قانون کی بالادستی کی؟
@fawadchaudhry
#نئے_صوبے_خوشحال_عوام
پھر بھی، چونکہ یہ فارمولا پنجاب نے بنایا ہے، تو پہلے پنجاب پر استعمال کرکے دیکھو اور دیکھو آئین و قانون کی کتنی عزت ہوتی ہے۔ یا پھر فواد چوہدری سڑکوں پر دو��تے نظر آئیں گے۔ اگر ایسا ہی ہونا ہے تو ایک بار آئین کی عزت بھی کرکے دیکھیں، عوام کو تقسیم کرنے کے بجائے۔
آج سے ایک سال پہلے کسی بھی پاکستانی کو یہ علم نہیں تھا کہ نئے صوبے ملک کی ترقی کی ضمانت ہیں پھر ایک شخص اٹھ کھڑا ہوتا ہے جس سے کرکٹ ٹیم بھی سنبھالی نہیں جاتی اور کہتا ہے سسٹم ناکام ہوچکا ہے اب نئے صوبے بنے گے بس پھر کیا تھا تمام سوشل میڈیا پلٹ فارم +
#نئے_صوبے_خوشحال_عوام
ٹی وی چینلز دن رات سر کھا رہے ہیں کہ نئے صوبے بنائے جائیں۔ پہلی بات یہ ہے کہ یہ ایک آئینی قدم ہے، جس کا فیصلہ صرف صوبائی اسمبلی کر سکتی ہے۔ سندھ اسمبلی بارہا نئے صوبے کے خلاف قرارداد کثرتِ رائے سے منظور کر چکی ہے، مگر اسٹیبلشمنٹ اور اس کے ننھے بچے، جیسے فواد چوہدری +
الیکشن صاف شفاف نہیں ہوتے، جب جسے چاہو جیل میں ڈالو اور جب چاہو نکال دو۔ تمام ادارے بے بس نظر آتے ہیں۔ سب جانتے ہیں ملک کیسے چل رہا ہے، ایسے میں نئے صوبوں کا چورن بیچنا عقل سے بالاتر ہے۔
میں سندھ سمیت کسی صوبے کو توڑنے کے حق میں نہیں، کیونکہ مسئلہ صوبوں کا نہیں، سسٹم کا ہے۔ سسٹم سے مراد آئین و قانون ہونا چاہیے۔ اگر حکومتیں گرانا اور ��نانا مرضی سے ہوتا رہے گا تو نئے صوبوں کا قیام ترقی کی ضمانت کیسے بنے گا؟ سسٹم ٹھیک کرو، زمین کی تقسیم نہیں۔
سندھ کی تقسیم محض پیپلز پارٹی کا مسئلہ نہیں، ہر سندھی نوجوان، بزرگ اور بچے کا متفقہ فیصلہ ہے کہ سندھ تقسیم نہیں ہوگا۔ کرپشن روکنی ہے تو نیب جیسے اداروں کو آزاد اور فعال کرو، مقاصد کے لیے استعمال نہ کرو۔ اگر نیب کو سیاسی مقاصد کےلیے استعمال کرناہے تو ہزارصوبے بنا دو، کچھ نہیں ہوگا