انہوں نے بات کی جی بی الیکشنز کی تو اگر ہم جی بی میں حکومت بنانا چاہتے تو ایک ہیلی کاپٹر کی مار تھی،
ہم نے ہائی مورال گراؤنڈ دکھایا جو 2013 میں جب مولانا صاحب کے پی میں حکومت بنانے کے لئے کہتے رہے لیکن ہم نے ہائی مورال گراؤنڈ کا مظاہرہ کیا ،
پیپلز پارٹی کی اور ہماری سیاست میں بڑا فرق ہے ہمارا اپنا منشور ہے ہم دونوں کے سلوگن اپنے اپنے ہیں ہم اگر اکھٹے بیٹھیں ہیں تو تعمیر و ترقی کے لئے ہمارا end goal ایک ہے ملک کی مستحکم کرنا ،
ہمارے سوا کوئی ایسی جماعت نہیں ہے جو تعمیر و ترقی اور ڈیویلپمنٹ کا منشور لیکر جائے،ایک جماعت کا نفرت تفریق کا بيانیہ ہے تو دوسری جماعت صوبائیت کا کارڈ کھیلتی ہے،
Lamine Yamal tüm İsrail’de protesto ediliyor, formaları yırtılıyor.
O halde biz de Yamal’a çok büyük destek verelim!
Yamal’ı sevenler bu tweeti beğensin ve paylaşsın 🇵🇸
چائنہ میں سرخ قالین قطر میں توپوں کی سلامی سعودیہ میں فائٹر جہازوں ذریعے استقبالیہ کے بعد کوئی شک نہیں کہ دورہ امریکہ دوران جو پروٹوکول شہباز شریف کو ملا ہے پاکستانی تاریخ میں ایسا پروٹوکول کسی وزیراعظم کو دستیاب نہیں ہوا
فاتح وزیراعظم شہبازشریف آپ واقعی تاریخ رقم کرچکے ہیں
Israel and Pakistan 🇵🇰 heated spat at the United Nations Security Council after Israel mentions Pakistan repeatedly by name:
Pakistan SLAMS Israel, says it is an “occupier feigning victimhood, violating UN resolutions and committing state terrorism in Gaza”.
Pakistan further says, “We cannot accept insinuations from an irresponsible rogue state that is, in fact, the perpetrator of the worst kind of state terrorism that we are witnessing in Gaza and, in fact, in the occupied Palestinian territories for decades.”
We strongly condemn Israel’s barbaric aggression against Iran, a blatant violation of its sovereignty. We are deeply saddened by the tragic loss of innocent lives and stand in unwavering solidarity with the people of Iran during this difficult time.
اللّہ ربّ العزت کا شکر ہے کہ اس نے پاکستان کو سر بلند کیا۔ میں، وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف، فوج کے سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر، چیف آف ائیر سٹاف ائیر چیف مارشل ظہیر سندھو اور افواجِ پاکستان کو شاباش اور مبارکباد دیتا ہوں۔ پاکستان امن پسند ملک ہے اور امن کو ترجیح دیتا ہے مگر اپنا دفاع کرنا بھی جانتا ہے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰