انڈیا میں سُنی ھو ،وہابی ھو دیوبندی ھو یا اہلِ تشیع وہ سب کہتے ہم انڈیا کے ساتھ کھڑے ہیں پاکستان میں دیوبندی افغانستان ساتھ، وہابی سعودی عرب ساتھ ،اہلِ تشیع ایران ساتھ کھڑا ھے جبکہ بابا قائداعظم اور سُنی پاکستان ساتھ کھڑے ہیں
ابرار ہاشمی یونیورسٹی کے سنگی پنوتی مشہور ہیں پانچ چھ بار اسطرح ہو چکا جہاں کہیں ان کی لو سٹوری سٹارٹ ہوتی ہے اگے سے اس لڑکی کی فوری کہیں اور شادی ہو جاتی۔
ایک دن دل کا حال بتاتے ہوئے رو پڑے اور کہنے لگے کہ ہنڑ اگر کسی کڑی دا ویاہ نہ ہوندا ہوے تے میرے نال پھنس کے ویکھ لوے
😂🤷♂️
محترمہ @SaddiaMazhar اب جبکہ آپ نےچپیڑوں کا مقابلہ شروع کیا ہے تو پھر جوابی چپیڑ کو ہمت سے سہنا اور برداشت کرنا
جی آپ کو یہ کیڑا کاٹ رہا ہے کہ موجودہ نے سول ایوارڈز چپل/کھسہ/بلوچی کاوٹ بنانے والے تک پہنچا دیے ہیں لیکن چاچا نورالدین کو تو صدراتی ایوارڈ خاص طور پر کپتان چپل بنانے اور عمران خان کو تحفہ دینے پر دیا گیا جس پر بعد میں 804 لکھا گیا ان کو ایوارڈ اس سیاسی خدمت پر دیا ورنہ تو پشاوری چپل صدیوں سے بن رہی، باقی ایوارڈز کا دفاع تو ممکن نہیں مقصد آپ کو آئینہ دکھانا تھا جس میں کامیاب رہا، نیچے تصاویر اس لیے لگائی ہیں تاکہ آپ بھی یہ کام کر سکیں کیونکہ عمران خان کے ہر کام دفاع چاہے غلط ہو یا درست آپ فرضِ عین سمجھ کر کرتی ہیں 😂😂😂😂😂😂😂
نوٹ یہ تحریر میں نے خود لکھی ہے دو دن تک سڑ بَل کر کسی کا کمنٹ کاپی پیسٹ نہیں کیا 🤗🤗🤗🤗
(پروفیسر احمد صاحب)
میں نے صرف اپنے لاپتا پالتو جانور کی واپسی کی اپیل کی تھی اور کمیونٹی نے مدد کی۔ اس پر بھی سیاست چمکانا تمہاری گرتی ہوئی سوچ کو ظاہر کرتا ہے۔ ویسے Max تم سے ہزار گنا بہتر ہے، کیونکہ وہ نہ تو جعلی انگوٹھے لگا کر جیل جاتا ہے اور نہ ہی عوام کا پیسہ لوٹ کر ملک سے فرار ہوتا ہے۔ #میکس_گھر_آگیا_اب_تم_بھی_آجاو
اس بار وطن یاترا دوران میرے ہر دل عزیز جناب خواجہ محمد آصف نے گلہ کرتے ہوئے کہا کہ اپنی لفاظی بہتر کیجئے اور بیلو دا بیلٹ گفتگو سے گریز کریں اور خصوصا عمران نیازی کی نجی زندگی کے ٹرنک کی پھرولا پھرالی سے اجتناب کریں اور امید کرتا ہوں کہ آپ اس بات پر غور و فکر کریں گے اس پر مورخ نے چائے کی پیالی کا آخری “ شڑوکا “ بھرا اور خواجہ صاحب کو کہا کہ آئندہ اگوں نہیں کراں گا جس پر مورے پیارے خواجہ خوش ہوئے اور اس دن کے عہد سے مورخ اپنی فرہنگ امام دین لائن اینڈ لینتھ خراب کرچکا تھا اور ہر بار کچھ لکھنے سے پہلے وہ عہد یاد اجاتا جس سے گراہکی بھی خراب ہورہی تھی لیکن چونکہ چنانچہ زبان دی تھی لیکن آج شہباز گِل کا وی لاگ کا ایک ٹوٹا دیکھنے کے بعد مورخ اس عہد کو تروڑ کر ڈرماں والے چونک سیالکوٹ سے یہ اعلامیہ جاری کرتا ہے کہ “ خواجہ صاحب ہون میں اگوں وی کراں گا “
والسلام
عادی رائے نے قریبا ایک لاکھ تیس ہزار ٹوئٹس / ریٹوئٹس کی ہیں اور اگر سوشل میڈیائی کارکردگی پر نظر دوڑائیں تو ہر الیکشن ہر پریس کانفرنس اپنے اکاؤنٹ سے اپلوڈ کی ہیں اور ساتھ ہی ساتھ عمران خان کے بیانیہ کو کاری ضرب بھی لگائی ہے اور باجوہ فیض عمرانی فاشسٹ ادوار میں پاکستان میں بیٹھ کر بھرپور آواز اٹھائی ہے اور یہ تمام کارکردگی اپنے پلے سے خریدے موبائل اور اپنی جیب سے خریدے انٹرنیٹ سے تکمیل پائی ہے اور اگر عادی رائے نے ایک عد ٹویٹ میں اپنی جماعت کی منجی میں ڈانگ پھیر دی ہے تو اس پر آپ ڈانگ سوٹا لے کر عادی کا سر کچلنے مت نکلیں کیونکہ یہی لوگ جماعت کا اثاثہ ہیں جو کسی عہدے پروٹوکول ہٹو بچو کو پس پشت ڈالتے ہوئے صرف اپنے کام سے کام رکھتے ہیں اور نواز شریف سے محبت کرتے ہیں
ایسے بے لوث ورکر کی قدر کریں تاکہ آپ مزید بے قدری سے بچ جائیں
شکریہ
عادی رائے نوازلیگی ضرور ہیں لیکن جماعت پر تنقید اور بروقت آواز اٹھانے میں وہ ہمیشہ سبقت لے جاتے ہیں اور انکی یہی ادا کچھ لوگوں کو ناگوار بھی گزرتی ہے اور اسی وجہ سے ناقدین الزامات بھی عائد کرتے ہیں مورخ کم و بیش ڈیڑھ دہائی سے عادی کو جانتا اور پشانتا ہے اور عادی رائے ہمیشہ تاریخ کی درست ترین سمت پر کھڑا ہوتا ہے
تھوڑے لکھے کو بہتا سمجھیں
Tattoo ::❌
Broken Bone : ✅️
Broken Heart : ✅
Stayed in Hospital :✅️
Been in a fight:✅️
Danced on the Street: ✅️
Cried All Night : ❌
Tasted Alcohol :❌️
Do You Smoke :: ✅
Tweet liked by a Celeb : ✅️
Had a Crush on a Friend :✅
Sent a Text to the Wrong Person:✅️
Kisi ko online transfer mein masla aa raha tu wo muje send kar dein main zati tour par jama karwa aaonga. Muje Madad ka sawab mil jayega apko Shirk ka Gunah 😭
Tattoo ::❌
Broken Bone : ✅️
Broken Heart : ✅️
Stayed in Hospital :✅️
Been in a fight:✅️
Danced on the Street: ✅️
Cried All Night : ❌
Tasted Alcohol :❌️
Do You Smoke :: ❌
Tweet liked by a Celeb : ✅️
Had a Crush on a Friend :❌
Sent a Text to the Wrong Person:✅️
Tattoo ::❌
Broken Bone : ✅️
Broken Heart : ✅️
Stayed in Hospital :✅️
Been in a fight:✅️
Danced on the Street: ❌
Cried All Night : ❌
Tasted Alcohol :🆔️
Do You Smoke :: ❌
Tweet liked by a Celeb : ✅️
Had a Crush on a Friend :❌
Sent a Text to the Wrong Person:✅️