Yasin Malik’s struggle continues to symbolize the demand for dignity, justice, and the right of Kashmiris to determine their own future. The Kashmir issue deserves dialogue, peace, and a lasting solution that respects the voices of its people.
#YasinMalik#Kashmir#Kashmiris
Kashmiris deserve peace, dignity, food, and the right to peaceful protest. Claims that peaceful protesters are armed must be independently verified. Allegations surrounding protest-related firing also deserve a transparent investigation.
#Kashmir#Kashmiris#PeacefulProtest
آی جی آزاد جموں اینڈ کشمیر ملک لیاقت کا کہنا ہے کہ مظاہرین وہ اسلحہ استعمال کر رہے ہیں جو پولیس کے پاس بھی نہیں۔ کچھ لوگ باہر سے آ کر یہاں لڑ رہے ہیں۔
دیکھیے آزاد کشمیر کی صورتحال پر مکمل رپورٹ یوٹیوب چینل پر:
Munizae Jahangir Official https://t.co/qxkqaVwbdS
آی جی آزاد جموں اینڈ کشمیر ملک لیاقت کا کہنا ہے کہ مظاہرین وہ اسلحہ استعمال کر رہے ہیں جو پولیس کے پاس بھی نہیں۔ کچھ لوگ باہر سے آ کر یہاں لڑ رہے ہیں۔
دیکھیے آزاد کشمیر کی صورتحال پر مکمل رپورٹ یوٹیوب چینل پر:
Munizae Jahangir Official https://t.co/qxkqaVwbdS
@steve_hanke Thank you for sharing this important video of the Kashmir protests with the world. Giving Kashmiris a voice and helping their message reach a global audience truly matters. @steve_hanke
جیو بیتراں پلندری کے مزاحمتکارو وطن کا حق ادا کر رہے ہو۔۔✌🏻❤️
یہ بھی چاہتے تو پلندری پروگرام میں جا سکتے تھے پر یہ نہی گے انہوں نے اپنی عوام کو محفوظ رکھنے کے لیئے سیکیورٹی کو ترجیح دی یہ نوجوان ایکشن کمیٹی کے اصل محسن ہیں۔۔۔❤️🩵
راولاکوٹ بس ٹرمینل دھرنے میں جہاں اُسامہ شہید کھڑے ہو کر انقلابی نعرے مارتا ہوتا تھا۔۔😳
آج اُسی جگہ پر کھڑے ہو کر اُسامہ شہید کا چھوٹا بھائی انقلابی نعرے لگاتے ہوئے۔۔🚩
Pakistan’s terror ecosystem has spent decades treating extremism as an instrument of policy. Now, another classroom in the region has been stained by violence.
More than 52 people were reportedly injured after a grenade exploded near the Sham-e-Hedayat private school in Kabul’s Hazara-majority Dasht-e-Barchi area—many of the victims reportedly students and children.
One day, minorities inside Pakistan suffer under extremism. The next, neighbouring countries are forced to absorb the violence produced by the same culture of radicalisation and proxy warfare.
If investigators establish a link to any Pakistan-based terrorist outfit, the world must demand the names of its handlers, financiers and protectors. No diplomatic euphemisms. No “strategic depth.” No tired fiction of “good terrorists” and “bad terrorists.”
Schools are not battlefields.
Books are not weapons.
Children are not “strategic assets.”
A system that nourishes extremists does not export influence it exports fear, funerals and shattered futures.
The grenade may have exploded in Kabul, but every trail behind it must be followed without fear or political compromise.
Expose the network. Expose the handlers. Dismantle the terror infrastructure.
The region has sacrificed enough children to Pakistan’s deadly proxy games.
کابل کے ہزارہ اکثریتی علاقے دشتِ برچی میں ایک نجی اسکول کے قریب دستی بم کا دھماکا 52 سے زائد افراد زخمی، جن میں طلبہ اور کم عمر بچے بھی شامل ہیں۔
یہ محض ایک دھماکا نہیں؛
یہ کتاب، قلم، تعلیم اور آنے والی نسلوں کے مستقبل پر حملہ ہے۔
پاکستان آج ایک بار پھر سنگین سوالات کے کٹہرے میں کھڑا ہے۔ دہائیوں سے اس کی سرزمین پر پنپنے والے شدت پسند نیٹ ورک پہلے ملک کے اندر مذہبی و نسلی اقلیتوں کو نشانہ بناتے ہیں، پھر ان کی آگ سرحدیں عبور کرکے ہمسایہ ممالک کے اسکولوں، عبادت گاہوں اور بازاروں تک پہنچ جاتی ہے۔
اگر تحقیقات میں کسی پاکستان میں موجود دہشت گرد گروہ کا تعلق سامنے آتا ہے تو صرف تنظیم کا نام لینا کافی نہیں ہوگا۔ اس کے سہولت کاروں، مالی معاونوں، منصوبہ سازوں اور پردہ نشین سرپرستوں کو بھی دنیا کے سامنے بے نقاب کرنا ہوگا۔
اب نہ ’’تزویراتی گہرائی‘‘ کا بہانہ چلے گا،
نہ اچھے اور برے دہشت گرد کی تقسیم،
نہ سفارتی خاموشی کے پیچھے چھپنے دیا جائے گا۔
اسکول جنگی مورچے نہیں۔
کتابیں بارود نہیں۔
بچے کسی پراکسی جنگ کا ایندھن نہیں۔
ایک دن پاکستان کی اقلیتیں اس انتہاپسندی کا شکار بنتی ہیں، دوسرے دن ہمسایہ ممالک کے بچے اس کی قیمت اپنے خون سے ادا کرتے ہیں۔
دستی بم کابل میں پھٹا ہے، لیکن اس کے پیچھے موجود ہر ممکن نیٹ ورک، ہر سہولت کار اور ہر سرپرست تک پہنچنا ہوگا۔
دہشت گردی کے کارخانے بند کرو۔
سہولت کاروں کے چہرے بے نقاب کرو۔
بچوں کے مستقبل سے کھیلی جانے والی یہ خونیں پراکسی جنگ ختم کرو۔
خطہ بہت جنازے اٹھا چکا اب دہشت گردی کے سرپرستوں کے احتساب کا وقت ہے۔
#کابل #افغانستان #دہشتگردی_نامنظور
یہ آواز راولاکوٹ سے گونجی اور دنیا پہ گونجنی لگی ۔
الفآط میں وہ حقیقت بیان کی گئی ہے جو اس پوری گندے نظام کو ننگا کر رہا ہے۔
امہ حبیبہ کو اس شعر کی پاداش میں دہشت گرد قرار دے کے انکا نام فورتھ شیڈیول میں ڈالا گیا یے۔وہ سکول ٹیچر تھی اور پرسکون ڈیوٹی کی بھی پرواہ نہ کی ۔
حق کی آواز بلند کرنے کا عزم جاری رکھے ہیں یہ پیغام ہے کہ حق کی آواز کو جتنا دباؤ گے اتنی مزید ابھرے گی✊
Sardar Um E Habiba🚩
Dozens killed in Pakistan-administered Kashmir during JAAC protests.
Despite a total blackout, Australian ABC News spoke to people on the ground who say forces fired indiscriminately on unarmed civilians.
Video by Rachel Clayton for ABC News.
#RightsMovementAJK