تم ہمیں غدار کہتے ہو، تم بلوچوں کو غدار کہتے ہو، تم پنجابیوں کو غدار کہتے ہو، تم خیبرپختونخوا والوں کو غدار کہتے ہو،
غدار ہم نہیں غدار تم لوگ ہو، سردار امان
”اس وقت بھی عمران خان کی ہی حکومت ہے، ہم سب نے دیکھا کہ جی بی میں کیا ہوا، وہ جیل میں بیٹھا ہوا شخص وہاں جیت گیا۔ پورا جی بی عمران کے ساتھ کھڑا ہے، حکومت وہی ہے جو لوگوں کے دِلوں پر ہو اور وہ صرف عمران خان کی ہے۔“
سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کی چیئرمین عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کیلئے اڈیالہ جیل کے باہر آمد کے موقع پر گُفتگو
چار سال پہلے.... ایک ڈائری اٹھا کر.... 8 اپریل کو ایک غیرت مند شخص وزیراعظم ہاؤس سے نکلا ۔۔۔اور اج تک اس نے اپنی غیرت کا سودا نہیں کیا اور ڈٹا ہوا ہے 🔥
MIDDLEEAST IN TROUBLE....⛔
جنگ میں جتنا نقصان ہوا اسکا سارا پیسہ ہم عرب ممالک سے وصول کرے گے۔۔۔
واہیٹ ہاوس ترجمان
امید ہے اب عرب ممالک کو ہوش آجائے گے
یہود و نصار کبھی تمہارے دوست نہیں ہو سکتے
بریکنگ نیوز 🚨دنیا تیسری عالمی جنگ کی طرف تیزی سے بڑھنے لگی۔ ایرانی افواج کا اسرائیل اور امریکا کو کھلا پیغام جاری، ایران افواج آج سے خطے میں موجود امریکی اور اسرائیلی آفیشل عہدیداروں اور فوجی کمانڈروں کی رہائش گاہوں کو نشانہ بنائے گا، ہر تباہی ہوگی 🔥
علیمہ خان کی اپیل 🚨
عمران خان نے سٹریٹ موومنٹ کا کہا ہے تو نکلیں سڑکوں پر، یہ کہنا غلط ہے کہ ہمیں آرڈر آئے گا تب نکلیں گے۔ عمران خان لوگوں کے دلوں میں بستا ہے وہ آرڈرز والا انسان نہیں