کیا کسی مزہب,کسی نسل ,کسی مسلک میں اسطرح کی اجازت ھے اگر نہیں تو فوری ان کرداروں کے خلاف Tak Action کا آڈر کرو
#Condom Baloche Womens hirasment in karachi
#Shame karchi police
#Bilwal Zardari tak Action
آج وڈھ میں تاجروں اور بلوچستان نیشنل پارٹی کا اجلاس جس میں فیصلہ ہوا کہ اشوک کمار کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف کل سے کوئٹہ کراچی شاہراہ کو غیر معینہ مدت کے لیئے وڈھ کے مقام سے بند کیا جائیگا
وڈھ میں تعلیمی زبوں حالی کے خلاف احتجاجی مارچ سول سوسائٹی کی جانب سے کیا گیا مارچ کے شرکا سے ہیڈ ماسٹر ہائی اسکول سر شمس مینگل محمد رمضان وحید انجم دیگر نے خطاب کیا یونیورسٹی کیمپس کو تین سال گزرگیا لیکن تاحال بلڈنگ سے محروم کئی اسکولز بند ہیں سول سوسائٹی کے اسلم شیخ عزیز بلوچ