مرشد کے ایک سال پہلے کی پیش گوئی
"ملکی تاریخ میں کسی سیاسی جماعت کو وہ مقبولیت نہیں ملی، جو ماشاءاللہ تحریک انصاف کو مل چکی ہے"-🇵🇰🇧🇫❤️@ImranKhanPTI#ناحق_قید_کا_ایک_سال
مرشد کے ایک سال پہلے کی پیش گوئی
"ملکی تاریخ میں کسی سیاسی جماعت کو وہ مقبولیت نہیں ملی، جو ماشاءاللہ تحریک انصاف کو مل چکی ہے"-🇵🇰🇧🇫❤️@ImranKhanPTI#ناحق_قید_کا_ایک_سال
مرشد کی گرفتاری سے ایک دن پہلے کی گفتگو۔۔۔!!
جو مرضی کرلیں مجھے جیل میں ڈالیں، نا اہل کردیں، پی ٹی آئی جیت چُکی ہے۔۔۔!!!
جس جماعت کا ووٹ بینک ہے اُسے کوئی نہیں روک سکتا۔
@PTIofficial#قوم_کی_سانس_عمران_خان
صبح بخیر زندگی ، السلام علیکم ۔۔!!!
صبح کا آغاز ایک خوبصورت دعا کے ساتھ۔۔!!!
میرے اللّٰہ مجھے بخش ڈے مجھ پے رحم کر تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے۔۔!!
میرے ملک پہ رحم کر یہاں کے لوگوں پہ رحم کر🤲🤲🤲
25 اپریل 1996 کو چیئرمین عمران خان نے انصاف، انسانیت اور خودداری کے اصولوں پر پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد رکھی۔ مصائب، مشکلات اور جبر و استحصال کےسلسلۂ ناتمام کے باوجود پاکستان تحریک انصاف پاکستان کی حقیقی آزادی کیلئے اپنی صبر آزما جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے۔
#28YearsOfStruggle