بغیر کسی کیس کے بغیر کسی ایف آئی آر کے عمران ریاض خان کو گرفتار کر لیا گیا، گرفتاری کی وجہ پوچھنے پر موبائل فون سنیچ کیے گئے اور موجود صحافی دوستوں سے بدتمیزی کی گئی۔
عمران بھائی کا گرفتاری پر پیغام، انشاللہ اگلی ٹویٹ عمران بھائ خود کریں گے، تب تک ہم معلومات @IRKsays پر فراہم کریں گے۔ پاکستان زندہ آباد۔
Team Imran Riaz-
جوڈیشل کمپلیلس کی بلڈنگ کی چھت سے پولیس عمران خان پر حملہ آور تھی ان کو حکم دیا گیا تھا پیشی کے دوران لڑائی جھگڑے کا ماحول بنا کر عمران خان کو قتل کرنا ہے۔ جج صاحب توہین عدالت عمران خان نے نہیں بلکہ فاشسٹ حکومت نے کی ہے
This is the tragedy unfolding in Pakistan. Pitting our Police & Rangers against our own citizens by those who want, for their self-interest, to treat ordinary Pakistanis like animals who have to be kept in line by brute force.
حقیقی آزادی کے حوالے سے ہمارے نوجوانوں میں موجود تڑپ ہی تو ہے جس کیلئے میں نے ہمیشہ رب العزت سے دعا کی کہ ایک روز میری قوم کو اس سے آشنا کردے! وہ قومیں جن کے نوجوان آزادی کو اپنی زندگیوں سےبالا شمار کرتےہیں، واقعتاً کارنامے سرانجام دیتی ہیں۔
جیساکہ میں نے6ماہ قبل ہی پیش گوئی کردی تھی کہ تبدیلئ سرکارکی سازش قرض کی واپسی کی ہماری صلاحیت نیست و نابودکرتےہوئےہماری معیشت کوتباہی کےگھڑےمیں اتار دےگی۔پاکستان پر کم وبیش 3 دہائیوں تک راج کرنے والےدومجرم خاندان معیشت کی تعمیرمیں کبھی سنجیدہ تھےنہ ہی ان میں اسکی صلاحیت تھی
As I had predicted 6 months back that the regime change conspiracy would throw our economy into tailspin destroying our capability to service our debts. The two crooked families who ruled Pakistan for almost 3 decades never had the integrity or competence to build our economy.
The whatsapp screenshot Saleem Safi has shared has a timestamp of 1:49 PM.
The attack happened at 4:12 PM PST.
A reasonable explanation: screenshot was taken by someone who was not on PST but on GMT.
That means that the ISPR statement first went to London, and was then disbursed.
عمران خان کی مقبولیت الیکشن کے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ DG ISI کی پریس کانفرنس نے بھی واضح کر دیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ بھی ان کے خلاف ہے۔ اب عوام کے بل بوتے پر اعصاب کی اس لڑائی کو عمران خان کیسے لڑتے ہیں اسی پر مستقبل کا انحصار ہے۔