بلاول بھٹو میرے ساتھ مناظرہ کریں، سندھ میں پی پی کی کالین کے نیچے چھپی ہوئی نیب کی فائلیں نکلیں گی، قلفی والا چھولے والا ڈیڑھ دو ارب روپے کے اکاؤنٹ لے کر بیٹھا ہوا ہے جو ان اکاؤنٹس کے پیچھے ہے اور جو کرپشن کر رہا ہے ان کو نیب کا سامنا کرنا پڑے گا، فاروق ستار
@DFSMQM@Dawn_News
🚨 ضروری ہدایت برائے تمام کارکنان
خان صاحب کی صحت اور سلامتی ہم سب کے لیے سب سے مقدم ہے۔ تمام رہنماؤں اور کارکنوں سے اپیل ہے کہ ہسپتال کے باہر ہجوم نہ بنائیں۔ بھیڑ کی وجہ سے خان صاحب کی طبی دیکھ بھال اور ڈاکٹرز کی خدمات میں خلل پڑ سکتا ہے۔
اگر آپ کو خان صاحب سے محبت ہے تو اس وقت ہسپتال جانے کے بجائے ان کی صحت کے لیے دعا کریں اور نظم و ضبط برقرار رکھ کر ذمہ دار شہری کا ثبوت دیں۔
From basic amenities to high-tech learning spaces, CM Maryam Nawaz is elevating public school standards at an unprecedented scale. #PunjabFreeEducation
Safe, modern, and tech-enabled classrooms are no longer a luxury. Public schools are now equipped to help every student thrive. @MaryamNSharif#PunjabFreeEducation
تعلیم میں حقیقی تبدیلی مسلسل عملی کوششوں سے آتی ہے۔
رانا سکندر حیات صاحب کی اصلاحاتی سوچ تعلیمی بہتری کے عزم کو ظاہر کرتی ہے۔
#مریم_کےپنجاب_کاوزیرتعلیم
The journey of Govt. High School Model 64/10-R Khanewal proves that positive reforms create lasting impact. Thank you Punjab Government.
#مریم_کےپنجاب_کاوزیرتعلیم
PSRP schools are also ready to say welcome back to students.
Special thanks to minister education Rana Sikandar Hayat who always support Education.
#مریم_کےپنجاب_کاوزیرتعلیم@RanaSikandarH