It is our collective duty to speak out for Asma Baloch. Our silence today will only embolden these self-proclaimed sardars to perpetrate further atrocities, including the abduction of our female family members, tomorrow. #BringBackAsmaBaloch#FindAsmaBaloch
یارے دوست گولڈ میڈلسٹ، پی ایچ ڈی اسکالر اور لسبیلہ یونیورسٹی میں پلانٹ پیتھالوجی کا لیکچرر اور سابقہ اسپورٹس ڈائریکٹر عطاءاللہ جتک کی بہن کو ریاستی ڈیتھ اسکواڈ اٹھا کر کے گئے ہیں اسکی خاندان کو مسلسل ہراسمنٹ سے بچانے کے لیے ہم سب کو آواز اٹھانا ہوگا.
چندروزسےکچھ برسراقتدارلوگوں کی وجہ سےایک منظم سازش کےتہت بلوچستان کےڈاکٹروں کو اغواءکیاجارہاہےاور انکےگھروں پہ چاپےلگائےجارہےہیں۔ اس سےپہلےکہ معاملات point of no return تک اجائیں صوبےمیں ڈاکٹروں کوسناجائےاورانکےمسائل حل کئےجائیں
@MHidayatRehman@JIPOfficial@miqazi@HamidMirPAK
تربت یونیورسٹی انتظامیہ نے طلباء پر یونیورسٹی کے اندر کتاب لانے پر پابندی عائد کی ہے۔سیکورٹی اہلکار طلباء کو روکنے کی کوشش کررہا ہے کہ کتابیں اندر نہیں لے جائیں۔ البتہ اسلحہ و منشیات یونیورسٹی میں لانے پر پابندی نہیں صرف یونیورسٹی انتظامیہ کو کتابوں سے خوف ہے۔
@AsadAToor
یہ ایک المناک واقعہ ہے جو 8 سال کی بچی حمیرا کے ساتھ پیش آیا جس کے ساتھ نال خضدار میں ہوا بے رحمانہ زیادتی کی گئی اور پھر اسے پھانسی پر لٹکا دیا گیا۔بلوچستان ہمیشہ سے خواتین کی عزت اور وقار کی سرزمین رہا ہے۔ بلوچستان میں اس طرح کے واقعات دیکھنا انتہائی تکلیف دہ اور افسوسناک ہے۔
JMC/Teaching Hospital khuzdar, wr neither drs can fulfill their duties nor stdnts can continue their edu properly. The sole reason is that there is power load shedding for up to 16 hours in the college and hospital.
#SaveDHQKhuzdar@sakhtarmengal@HamidMirPAK@SaleemKhanSafi
A fully equipped dist hospital should have the capability to provide a wide range of medical services to patients in the surrounding area. It should have ICU,IPD,OPD,labs,advanced radiology dep
but unfortunately in DHQ Khz Drs conducting surgery in a mobile torch
#SaveDHQKhuzdhar
جب اسپیس میں بیٹھکر آپ خود تسلیم کر رہے ہیں کہ سو روپے چرس کے عوض آپ لوگ یونیورسٹیز میں لاتے تھے تو ہم کیسے مِس گائیڈ ہوسکتے ہیں؟ .
جناب سچ کافی زیادہ کڑوا ہے
اسلام آباد میں بلوچ طلباء پر حملہ و تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ بلوچ طلباء بلوجستان سمیت ملک کے کسی بھی تعلیمی اداروں میں محفوظ نہیں۔ یونیورسٹی انتظامیہ واقعے کی شفاف تحقیقات کرکے حملہ آوروں کے خلاف کاروائی کرے۔
#SaveBalochStudents
اسلام آباد ۔ قائداعظم یونیورسٹی میں سینکڑوں ڈانڈا بردار پشتوں لڑکوں نے جتھوں کی صورت پچاس کے قریب بلوچ لڑکوں کو بری طرح مارا پیٹا زیادہ تر بلوچ لڑکے زخمی ہیں ۔ دو کی حالت نازک بتائی جاتی ہے
ہمارے دشمن کون ہیں؟ ہمارے دوست کون ہیں؟ انقلاب کیلئے اس سوال کو اولین اہمیت حاصل ہے.
ہمارے لیے ضروری ہے کہ ہم اپنے حقیقی دشمنوں پر حملہ کرنے کیلئے اپنے حقیقی دوستوں کے ساتھ اتحاد کرنے کی جانب توجہ دیں.
( ماؤزے تنگ)
#Baloch#Pashton#IslamAbad#QAU
My Dad master yousuf Khan son of gondy was abducted from cinema choke Turbat on 8 September 2014 by security forces. Since his abduction we are suffering from hard and burnings situation. we demand for immediate release of master Yousuf Khan.
#ReleaseYousufkhan
It marks 8 years now. Yousuf Khan, an S.S.T, was abducted from Turbat who remain unreported and no voice has been raised for the safe release. His son @AyazYousuf9 has been struggling since the abduction.
#ReleaseYousufKhan#endenforceddisappearances