@RanaSikandarH In fact, schools under Phases I–III were outsourced due to your incompetence and failure to provide the required teaching staff. The selection of schools was based on the lowest per-student expenditure, with priority given to schools having low STR but high monthly expenditures.
@AhmadIqbalCh A remarkable achievement by the young champion. The future of Pakistan is in such talented young hands. Keep shining little champ, Mustafa! 🇵🇰
@dakhattak ایک اجنبی نے 3 ہزار ہمارے ایک ڈورمنٹ اکاونٹ میں غلطی سے بھیج دئیے ۔ اسکے پیسے دوسرے اکاونٹ سے اسے بھیج دئیے ۔ ڈورمنٹ اکاونٹ ایکٹیو کروایا تو بینک نے 2200 سالانہ ایس ایم ایس چارجز کی مد میں کاٹ لیے جو میں نے ایکٹیو بھی کرائی تھی۔ میزان بینک ایسے گھٹیا کام کرتا @MeezanBankLtd
@AzazSyed بھائی نمایاں صحافی ہے تو رسیدیں منہ پہ مار کے چپ کرواے اس بندے کو۔ اربوں کی جائیدادیں نمایاں صحافی نے کیسے بنا لی۔ حق سچ کی بات کرنے والے کے حصے میں تو صبر شکر ہی آتا
Pakistan needs a robust LG system with an empowered urban planning cadre that does not serve at the whims of generalists and real estate barons. This has to happen ASAP!
I fear the day when Lahore’s concrete jungle will take over all the remaining farm land and the banks of Ravi. Generalized and superficial solutions for cities have already locked us into a dangerous and unsustainable path of urban development.
Cities are too complex to be left at the whims of generalists- they may be well intentioned but pursuing vanity in urban planning or replicating bit and pieces of whatever they like during a foriegn visit without knowing the context is a waste of precious (aka scare) resources.
Here’s a verse dedicated to 79 years of generalist raj in Pakistan.
منیرؔ اس ملک پر آسیب کا سایہ ہے یا کیا ہے
کہ حرکت تیز تر ہے اور سفر آہستہ آہستہ
Sanctuaries for the elite: Lahore Gymkhana and even Aitchison College must be taken over by the Government and their establishments be relocated to RUDA.
It is time to decolonize.
To show goodwill and as disturbance allowance, both entities can be given token equity in the new projects built on the current land parcels for the first few years.
With a 10 billion fund, they can both create a state-of-the-art new club and a school for elites of Lahore.
Funding can be raised from current members & partially from a government loan or grant.
Gymkhana, the nesting ground for retirees and select elite, and the birthplace of the most useless election in the world, may be converted into a public park with a 35% educational component.
Aitchison built on 200 acres, with a 50% (100 acres) net yield, the land can generate around Rs 80 Billion for the government at Rs 100 million per kanal. A new Central Business/Government District can be planned here.
The 113-acre Lahore Gymkhana will yield around ~200 Million a year in rental yield in place of token Rs 5000 today if just 35% is given at 5 million per acre to educational institutions.
If some part of it facing the Gulberg Main Boulevard is sold then around ~Rs 25 Billion can be generated.
This Rs 100 billion can be used to create an endowment or cash fund focused on the education of 15,000,000 out-of-school Punjabi youth.
TCF, Ghazali, Al-Khidmat, and Baithak Schools educate a child at Rs 20-30k a year.
These two sites can sponsor education for ~5 Million kids for a whole year.
Alternatively a grant of Rs 2-4 Billion can be given to all DHQs of Punjab.
This amount can also sponsor university education for about 150,000 youth….
تمیزِ بندہ و آقا فسادِ آدمیت ہے
حذر اے چیرہ دستاں! سخت ہیں فطرت کی تعزیریں
آج صوبائی اسمبلی پنجاب کی اسپیشل کمیٹی نمبر 6 کا مسلسل دوسرے روز اجلاس ہوا، جس میں لاہور جمخانہ کے چیئرمین اور مینجمنٹ کمیٹی کے اراکین نے بریفنگ دی۔
جمخانہ کا “نقش کہن” اس کی عمارت سے زیادہ اس سوچ میں ہے جو نوآبادیاتی دور سے آج تک چلی آ رہی ہے۔ عوام کی زمین پر مراعات یافتہ لوگوں کے لیے ایک الگ دنیا، جہاں داخلے اور سہولتوں کا حق آپ کے مرتبے سے طے ہوتا ہے۔ نوری، ناری اور خاکی کا نظام وقت سے مطابقت نہیں رکھتا۔
کم سے کم انصاف یہ ہے کہ لاہور کے اس قیمتی علاقے میں سو ایکڑ سے زائد سرکاری زمین کا موجودہ منصفانہ کرایہ طے ہو اور وصول کیا جائے۔ موجودہ کرایہ 5000 سالانہ ایک مذاق ہے۔ مگر سوال کرائے سے آگے بھی ہے: جس زمین کے اصل مالک عوام ہیں، اس کے دروازے انہی پر کیوں بند ہیں؟
میرے حلقے کے چار لاکھ اسی ہزار شہریوں میں، میرے علم کے مطابق، اس کلب کا ایک رکن بھی نہیں اور رکنیت کا تصور بھی نہیں کر سکتا۔ سختیاں عام آدمی کے لیے اور رعایتیں اشرافیہ کے لیے۔ اس طرح نظام نہیں چل سکتا۔
جمخانہ اپنی غیرمنافع بخش non profit organization حیثیت کا حوالہ دیتا ہے۔ میں نے سوال اٹھایا کہ اس کے ریستورانوں، گیسٹ رومز اور بیکری کی آمدنی کہاں خرچ ہوتی ہے؟ ان سہولتوں سے معاشرے کو کیا فائدہ پہنچتا ہے؟ امیر ممبر کے لیے سستی بریڈ اور غیرممبر کے لیے مہنگی بریڈ میں کون سا عوامی مفاد پوشیدہ ہے؟ غیرمنافع بخش حیثیت اور عوامی فائدہ دو الگ سوال ہیں؛ دونوں کی جانچ ضروری ہے۔
اگر کھیلوں کا فروغ اس رعایت کا جواز ہے تو کن اسپورٹس فیڈریشنوں یا ایسوسی ایشنوں سے معاہدے ہیں؟ پاکستان کے کتنے رینکنگ رکھنے والے کھلاڑی، جو جمخانہ کے ممبر نہیں، ان سہولتوں سے استفادہ کرتے ہیں؟ کیا کھیل کی اہلیت کافی ہے یا پہلے مراعات یافتہ حلقے کی رکنیت ضروری ہے؟
اس زمین پر دی جانے والی سالانہ رعایت کی مکمل مالی قدر بھی سامنے آنی چاہیے۔ اگر یہ ایک ارب روپے یا اس سے زیادہ بنتی ہے تو اس کے عوض لاہور، اس کے شہریوں اور کھیلوں کو کیا حاصل ہوتا ہے؟ عوامی اثاثے پر اتنی بڑی رعایت کا جواز قابلِ پیمائش عوامی فائدے سے ہی دیا جا سکتا ہے۔
میں نے اپنے سوالات متعلقہ محکموں کے ذریعے ریکارڈ پر پہنچائے ہیں تاکہ کمیٹی حقائق عوام کے سامنے رکھے اور اس جیتی جاگتی ناانصافی پر اپنا کردار ادا کرے۔
اشرافیہ ہوش کے ناخن لے۔ عوام بیدار ہو چکے ہیں، سوال پوچھ رہے ہیں، مگر مراعات کے حصار میں بیٹھے لوگوں کا ہاتھ ملک کی نبض پر نہیں۔ اشرافیہ کی مراعات اس ملک پر بوجھ بن چکی ہیں۔ بطور عوامی نمائندہ میری ذمہ داری ہے کہ جن لوگوں کی آواز ان دیواروں کے اندر نہیں پہنچتی، اسے طاقت کے ایوانوں تک پہنچاؤں۔
I think you are confusing me with someone else. I went to a public school; Bahria College, Islamabad for Matric and https://t.co/I7I9PROy93.
When you lose an argument; it is way more graceful to concede. We are all human.
For over two decades in different roles, I have seen Pakistan as a source of solidarity & solutions. But what has always stood out to me is the resilience of the Pakistani people & their determination to build a better future.
My message is simple:
The @UN stands with the people of Pakistan. And I thank the Pakistani people for standing up for the world.
@AhmadIqbalCh بات صرف سرکاری صفائی عملے تک محدود نہیں ہونی چاہیے۔ پٹرول پمپس، پرائیویٹ سکولوں اور بیکریوں کے کم اجرت کارکنوں، خصوصاً خواتین کے بروقت معاوضے، عزت اور تحفظ کو بھی یقینی بنانا ہوگا۔ ڈیجیٹل حاضری، پے رول اور شکایات کا نظام بہتری لا سکتا ہے۔ یہ کاوش قابلِ تحسین ہے۔
نئے صوبے بنا دیں لیکن پرانی سامراجی سوچ کے ساتھ بنائے صوبوں کا وزن ہم برداشت نہیں کر پائیں گے۔ ریاست کے تمام افسران بالا کی تنخواہ میں تاخیر نا ممکن ہے لیکن غریب صفائی کے عملے کو دو تین ہفتے بعد اجرت ملتی ہے! کچھ کومکمل اجرت بھی نہیں ملتی۔ اگر یہ معاملہ حل نہ ہوا تو PAC اپنا آئینی اختیار استعمال کرے گی۔