@Parizaad_reborn غریب بندے کی سب سے بڑی amusement یہی activity ہوتی ہے، وہ بھی اسے چھنتی نظر آے تو پھر بچارے کو کچھ بھی نظر نہیں آتا، جب بابے کی آنکھوں کو چڑی ہے تو سمجھ نہیں آی بابے کو
اک آدمی اپنے گھر میں گیا تو دیکھا اس کی بیوی اپنے عاشق کے ساتھ رنگ رلیاں منا رہی ہے۔
آدمی بہت سمجھدار تھا، اس نے دونوں کو پکڑ لیا اور اندر بٹھا لیا اور انہیں بولا، میں تم لوگوں کو کچھ نہیں کہتا، لیکن اگر جو میں بات پوچھوں وہ سچ سچ بتانا۔
اور اپنے بیوی کے عاشق کو بولا کہ تمہیں یہ اچھی لگتی ہے؟
عاشق بولا، ہاں۔
اگر میں اسے طلاق دے دوں تو کیا تم اس سے نکاح کرو گے؟
عاشق کہتا ہے، ہاں۔
اس نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی اور اس کا عاشق اسے ساتھ لے گیا اور اس سے جا کر نکاح کر لیا۔
جب تقریباً تین سال ہوئے، وہ اس کا عاشق جو تھا وہ بیرون ملک چلا گیا نوکری کے سلسلے میں۔
اس کے جانے کے بعد اس کی بیوی کسی اور آدمی کے ساتھ دوستی کر لی۔
ایک دن جب وہ گھر آیا تو اس نے دیکھا کہ اس کی بیوی کسی اور آدمی کے ساتھ رنگ رلیاں منا رہی تھی۔
اسے غصہ چڑھا، اس نے بندوق اٹھائی اور اپنی بیوی بھی مار دی اور جو تیسرا عاشق تھا اس سے بھی مار دیا۔
پرچہ ہوا، پولیس آئی اور اس آدمی کو پکڑ کر لے گئی۔
جب اس بات کا پہلے شوہر کو پتہ چلا ہے کہ اس کے عاشق سے دو قتل ہوگئے ہیں تو وہ اس سے ملنے کے لیے جیل میں آیا، ساتھ آتے ہوئے فروٹ بھی لے کر آیا۔
اور جو فروٹ لے کر آیا تھا وہ اس عاشق کو پکڑا کر کہتا کہ جو دو قتل تم نے آج کیے ہیں نا، اگر اس دن میں بھی ایسے ہی غصہ دکھاتا اور تمہیں اور اپنی بیوی کو مار دیتا تو آج تمہاری جگہ میں جیل میں ہوتا۔
مگر میرے دماغ نے اس دن کام کر لیا تھا، اس لیے میں بچ گیا۔ یہ لو فروٹ کھاؤ اور زندگی کی ایک بات یاد رکھنا۔
جو عورت ماں باپ کی نہیں بنی وہ خاوند کی بھی نہیں بنتی، اور جو خاوند کی نہیں بنی وہ کسی عاشق کی بھی نہیں بنتی۔
دنیا میں سب سے زیادہ عزت عزیز عورت کو اپنے ماں باپ اور بھائی کی ہوتی ہے۔
اور جس نے ماں باپ اور بھائی کی عزت نہیں دیکھی وہ شوہر کی بھی عزت نہیں دیکھتی، اور جس نے شوہر کی نہیں دیکھی وہ آگے کسی عاشق کی بھی نہیں دیکھتی۔
اس نے یہ نصیحت کر کے فروٹ اس کے ہاتھ میں پکڑا دیا۔
@panadollxtra شاید یہ وہی ہے نا جو تین سو یونٹ بجلی فری دیتا تھا الیکشن سے پہلے اسکی والدہ جمہوری انتقام لیتی تھی اسکا نانا روٹی کپڑا مکان کا نعرہ مار کے آدھا پاکستان کھا گیا تھا اور یہ بھی سندھو دیش کی دھمکی لگا چکا ہے،
وہ تو شکر ہے کہ ہمارا قومی حافظہ وڑا ہوا ہے ورنہ یہ کھروں میں بند ہوں
@panadollxtra شاید یہ وہی ہے نا جو تین سو یونٹ بجلی فری دیتا تھا الیکشن سے پہلے اسکی والدہ جمہوری انتقام لیتی تھی اسکا نانا روٹی کپڑا مکان کا نعرہ مار کے آدھا پاکستان کھا گیا تھا اور یہ بھی سندھو دیش کی دھمکی لگا چکا ہے،
وہ تو شکر ہے کہ ہمارا قومی حافظہ وڑا ہوا ہے ورنہ یہ کھروں میں بند ہوں