This argument can be taken further, why don't you travel in transport you designed for us,send your children to same schools,go to same hospital,eat in same لنگرخانہ, live in same پناہ گاہ.Answer: because they don't have to.Make a law where they have to and see the sea of change.
None of 4 crore lower middle class & 16 crore working class can fight the rich alone.Whether this fight is against personal oppression,for pension/increase in salary in factories/lands/institutions,unemployment allowance or to contest elections,you need to unite in Barabri Party.
بلکل ۔ اسی لئے برابری پارٹی پاکستان کو بنایا گیا ہے۔ اس کے پلیٹ فارم پر مڈل کلاس، محنت کش اور نوجوان متحد اور منظم ہو کر اپنے حقوق کے لیے قانونی، آئینی اور سیاسی جنگ لڑ سکتے ہیں۔
اس ملک میں سیاست صرف فردکےمفاد کی سیاست بن چکی ہے۔اس میں سیاستدان توملوث ہیں ہی جواسکو بزنس کےطورپراستعمال کرتے ہیں لیکن عام لوگ بھی سیاسی پارٹی میں شامل ہونےسےپہلے پوچھتے ہیں مجھے کیا ملے گا۔جبکہ سیاست کا اصل مقصداجتماعی مسائل حل کرنااورایسےنظام کا قیام ہے جو سب کےفائدے میں ہو
جو ہم شروع سے کہتے تھے وہ اب تقریبا سب لوگ مانتے ہیں کہ عمران خان نااہل، نالائق، جھوٹا، منافق اور دھوکے باز انسان ہے۔ اور یہ اس نے اپنے اعمال اور کردار سے خود ثابت کیا ہے۔ جو لوگ اب بھی اس سے کچھ امید لگا کر بیٹھے ہیں وہ یا بیرون ملک رہتےہیں،خان کے اندھے پیروکار ہیں، یا مفادپرست
What I most notice about drivers in Pakistan, after driving abroad for many years,is lack of courtesy for other drivers and compassion for people driving animal carts and pedestrians. And that everyone is in a hurry but hardly anyone is on time.
This is a failed and worst head of state in Pakistan's history. Not only that he himself has no clue, he has surrounded himself with incompetent, ignorant and ill willed people.
تین بڑی پارٹیاں دراصل ایک ہی پارٹی کے 3 دھڑے ہیں جنہوں نے ملک پر بار بار حکومت کی لیکن عوام کے لئے کچھ بھی نہیں کیا۔ تو یہ دیکھ کر افسوس ہوتا جب عوام ان کے لئے آپس میں ایک دوسرے سے لڑتے ہیں۔ حالانکہ انہیں متحد اور منظم ہو کر حکمرانوں کے خلاف سیاسی جنگ لڑنی چاہیے۔
4/4پاکستان میں کیا ہوگا، یہ وقت بتائے گا۔ @jawadahmadone کی پوری جدوجہد ملک کو ایک بہتر نظام قائم کرنے کے لئے ہے اورملک وقوم کو انتشار سے بچانے کے لئے ہے۔ اسی لئے @BarabriParty بنائی گئی ہے۔برابری پارٹی مڈل کلاس، محنت کشوں اور نوجوانوں کی پارٹی ہے
3/4کرنے میں کامیاب ہو جاتا ہے۔ اور یا اس کے مختلف دھڑے آپس میں لڑتے ہیں اور چھینا جھپٹی سے اپنی ضروریات پوری کرتے ہیں۔ملک میں خانہ جنگی کی صورت حال پیدا ہوتی ہے اور طاقتور طبقہ اسکو اپنی بالادستی قائم کرنے کے لئے استعمال کرتا ہے اور پہلے سے بھی زیادہ استحصالی نظام وجود میں آتا ہے
1/4موجودہ ریاست کا تصور ایک معاہدے کی بنیاد پر بنا ہے۔ریاست شہریوں کے بنیادی حقوق کا تحفظ کرےگی، بنیادی ضروریات پوری کرےگی، کسی کااستحصال اورکسی پرظلم ہونےکی اجازت نہیں دےگی۔اس کےبدلےشہری ریاست کےقوانین کی پابندی کریں گے۔جب ایک فریق اس پرقائم نہیں رہتا تو یہ معاہدہ کالعدم ہو سکتا
جب امریکہ جیسے امیر ملک میں،جو سرمایہ داری کا گڑھ ہے،غریب کو علاج کی سہولیات نہ ملیں، طلبا کو اعلی تعلیم کے لئے قرضے لینے پڑیں، جہاں امیر اور غریب کا فرق انتہا کو پہنچ چکا ہو، تو اس سے یہی نتیجہ نکلتا ہےکہ یہ نظام صرف امیروں کے لئے ہے۔اور یہاں جمہوریت کے لبادے میں چند کی آمریت ہے
عمران خان نے جس طرح مذہب کا ڈھونگ رچا کر لوگوں کو گمراہ کیا ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔ملک فاشزم کی طرف رواں دواں ہے۔ مذہب اور مذہبیت کے فرق کو نہ سمجھا گیا تو سب کچھ جل کر راکھ ہو جائے گا۔
جسطرح عمران خان کرسی کےحصول کےلۓمذہب کوسیاست میں استعمال کررہےتھےتوسیالکوٹ جیسےواقعات ہونےہی تھے۔میں11سال سےیہ کہہ رہاہوں کہ اگرعمران خان اپنی منافقت کےذریعےاقتدارمیں آۓتوپاکستان کی سڑکوں پروحشت ناچےگی۔
یہ آگ اب پورےملک میں بھی پھیل سکتی ہے۔اوورسیزپاکستانی میری یہ بات یادرکھیں۔