@Umar_Farooqpti Sir regularisation of SSEsAEOs is an important issue in education department, it is a matter of 14 thousand families. Dear Sir your sincere effort is required please
#RegulariseSSEsAEOs
صوبائی صدر اے ای اوز ایسوسی ایشن پنجاب رانا نوریز طارق نے AEOs SSEs کی مستقلی اور AEOs کے دیگر مسائل کے حل کے لیےملاقات کی۔ انشاء اللہ بروز بدھ وزیر اعلی پرویز الٰہی صاحب سے ملاقات کر کے حکومت پنجاب کے منشور کے مطابق 14 ہزار خاندانوں کے مسائل کو حل کر کے دعائیں سمیٹی جائیں گیں
@DsdDte@HamzaSS@CS_Punjab لگتا ہے آئی ایم ایف نے قرضے کی فراہمی کے لئے شرط رکھی ہوئی ہے کہ پنجاب کے سرکاری اساتذہ سے اتوار اور عید والے دن بھی ڈینگی ایکٹیویٹی کروانی ہے۔
ڈینگی ایکٹیویٹیز کے نام پر اساتذہ کرام کی تذلیل کا سلسلہ بند کیاجائے،ڈینگی کو اساتذہ کرام سے سالہا سال تصاویر کے ذریعے ذلیل کرکے مروانے کی بجائے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کو اسکا مستقل علاج کرنے کاکہا جائے۔اسکے خاتمے کیلئے سپرے وغیرہ کروائے جائیں۔
@HamzaSS@CS_Punjab#EidAlAdha
عید کے دنوں میں سکول جا کر ڈینگی ایکٹیوٹیز کرنا بئیسک ہیومن رائیٹس کی وائیولیشن، ٹیچرز کی تذلیل اور مذہبی تہوار کی بے ادبی ھے۔
حکومت پنجاب سے التماسِ ھے کہ سی۔ای۔اوز کی طرف سے جاری کردہ ان ہدایات کا نوٹس لے اور ان آرڈر ++
@SchoolEduPunjab@ranamashhood