اے میری سانسوں کے مالک!
میری نافرمانیوں کے بعد بھی مجھے رزق عطا کرنے والے میرے گناہوں کی پردہ پوشی کرنے والے رب ذوالجلال والاکرام!
۔میرے کمزور جسم پر رحم فرما
میرے اوپر اپنے احسانات جاری
میرے ہر کام میں اپنا کرم جاری رکھ۔۔۔۔ آمین
#اردو_زبان#اپنی_زبان_اردو
یہ چور ہیں ان سے ہر طرح کے پروگرام کینسل کریں : نیازی کا IMF کو خط
آئی ایم ایف کا جواب : وہ کہاں ہے جس نے یہ خط لکھا؟
*جی وہ چوری کے کیس میں جیل میں ہے* 😂