یہ ہمارے نظام انصاف اور اداروں کے منہ پر ایک زور دار تمانچہ ہے۔
"جج صاحب میں غریب آدمی ہوں کیس کا خرچہ برداشت نہیں کر سکتا مجھے سزا سنا دیں میں رحم کی اپیل کرتا ہوں"
اس شخص نے جرم کیا یا نہیں مگر اس شخص نے مارے غربت کے سب کچھ قبول کر لیا
عدلیہ کیلئے لمحہ فکریہ اور انصاف مہیا نہ کرنے پر ان سے آخرت میں کیا سوالات ہوں گے اللہ اکبر کیونکہ انصاف کی کرسی پر بیٹھنا ایک بہت بڑی ذمے داری ہے
ایرانی حکومت کی اوقات کا سبکو پتہ ھے اس لئے انکی سیکیورٹی پر کوئی اعتبار نہی کرتا۰
ھر ڈیلیگیشن اپنی سیکیورٹی لے کے آتا ھے اور یہ ماشاءاللہ اتنے ڈیڑھ ھشیار ھیں کے اعلی سطحی میٹنگ بھی بگ کر کے پتہ نہی کس پیو کو جاسوسی کرتے۰
چہار ملکی میٹنگ سے بگنگ کے آلات پکڑے جانا ایران کی رھی سہی عزت بھی ختم کر دی ھے۰
کم ظرفوں کے ھاتھ اقتدار ھے جنہوں نے ایرانی اقدار کا جنازہ نکال کے رکھ دیا ھے۰
لاھور کے صحافی امجد اسلام کے بس سے اترنے کے بعد یہ حرامی ایسے اس پر ٹوٹ پڑے جیسے جنگلی کتے جھنڈ کی شکل میں اکیلے شیر پر ٹوٹ پڑتے ہیں۔ نہ پولیس کا خوف نہ کسی سزا کا ڈر ۔۔۔
جب اس قسم کی گھٹیا زہینت رکھنےوالوں کو CCD سیدھا کرنےلگتی ھے تو لنڈے کے ارسطو اپنی دانشوری لیکر نکل پڑتے ہیں۔
"میرے میاں کے منہ پر تھپڑمت مارو" بہاولپور میں قانون شکن پولیس انسپکٹر نے بیوی کے سامنے شوہر کے منہ پر تھپڑ مارے تو وزیراعلی پنجاب نے اس پولیس والے کو نوکری سے فارغ کر دیا، ویلڈن 👌
بابے رحمتے کا دور تھا، وہ روزانہ عدالت میں بیٹھ کے دولتیاں جھاڑتا، جب بور ہو جاتا تو پاگل خانوں کے دوروں پر نکل جاتا بشری بی بی کو خوش کرنے کے لئے کیوں کہ موصوفہ جب بھی لاہور آتی تھیں پاگل خانے کا دورہ ضرور فرماتیں۔ شائد پاگل کے ذریعے کیا گیا ٹونہ اور جادو زیادہ تباہ کُن ہوتا ہے۔
ایک دن بابے رحمتے نے پانی کے معاملے پر دولتی جھاڑ دی، زیر زمین پانی کی سطح نیچے گر رہی ہے اس لئے ہر بیس لیٹر بوتل پر ایک روپیہ فی لیٹر ٹیکس سرکار کو جائے گا۔ پانی کی بیس لیٹر والی بوتل پر بیس روپے ٹیکس لگنے کے نتیجے میں صارف کے لئے پچاس روپے فی لیٹر اضافہ ہو گیا۔
اس کے علاوہ اس کے ایک پسندیدہ بڈھے کا عدالتی تقرر ہوا، جو ہر پانی پیک کرنے والی کمپنی کا دورہ کرتا، ہر دورے کا پانچ لاکھ سکہ رائج الوقت وصول کرتا تا ہم کہتا کہ فائیو سٹار ہوٹل میں ٹھہرانے کا خرچہ نقد دے دیں، رینٹ اے کار کا عوضانہ بھی نقد دے دیں، کھانے کے پیسے بھی نقد دے دیں اور ٹھہر جاتا اپنی بیٹی یا بہو کے ہاں اور انہی کی گاڑیوں پر فیکٹریوں کے دورے کرنے پہنچ جاتا۔ اس گھٹیا بزرگ کا یہ کھانچہ اب تک لگا ہوا ہے تا ہم تکلیف یہ ہوئی جب یہی کھوسٹ ایک بدبودار یوتھڑ یوٹیوبر کے ساتھ بیٹھ کے کہہ رہا تھا کہ پنجاب حکومت نے جو زیر زمین پانی کے ٹینک بنائے ہیں، سیلاب کے پانی کو ڈائیورٹ کرکے میلسی نہر جیسی جگہوں میں جذب کروایا ہے اور ان علاقوں میں زیر زمین پانی کی سطح پانچ فٹ تک بڑھی ہے اور اسے عالمی طور پر تسلیم کیا گیا ہے، یہ پیسے کا زیاں ہے، تو میرا تو بلڈ پریشر ہی ہائی ہو گیا۔
آپ بابے رحمتے کو کہاں کہاں روئیں گے اس کے ڈن بیسز پر مقدمات پکڑنے والے تمام کے تمام ٹاوٹ اس وقت پوری عدلیہ پر قابض ہیں۔ اور مسلم لیگ ن کے ہاتھوں مسلط ہیں۔
اب تک اس بڈھے کو ہٹانے کی کسی کو توفیق نہیں، کمپنیاں احتجاج کرتی ہیں تو انہیں عدالتی ڈنڈے کی دھمکی دی جاتی ہے۔
😔😔😔
جنرل باجوہ کے ساتھ صبح سے شام تک آپ بیٹھے رہیں اہم ترین لوگوں تک آپ کی رسائی ہو 20 سال سے زائد اہم ترین چینل کے پرائم ٹائم شو سے بھی ہٹائے نہیں جائیں اور اسٹیبلشمنٹ کے لاڈلے محسن نقوی کے ساتھ مل کر اہل خاندان سمیت میچ بھی انجوائے کریں۔۔لیکن ٹاوٹ دوسرے صحافی ہیں 😜
ذرائع کے مطابق تہران میں کواڈ میٹنگ کے آغاز سے قبل جب پروٹوکول کے مطابق کمرے کا سیکورٹی چیک کیا گیا، اور یہ سیکورٹی چیک پاکستانی اور ترکی انٹیلیجنس ٹیموں نے انجام دیا، تو ایک ریکارڈ کرنے والا مشکوک اور alien آلہ برآمد ہوا۔ اس bugging device کو کمرے سے ہٹا دیا گیا۔ کمرہ مکمل محفوظ ہوا اور پھر کواڈ میٹنگ کا آغاز کیا گیا۔
کھیل کے میدان آباد ہوں تو انتشار کی جگہ جوش، جذبہ اور امید لے لیتی ہے! ⚽️🇵🇰
مریم نواز کے ویژن کے مطابق ڈی سی لیہ کی کاوشوں سے فٹبال کا شاندار میلہ سجا۔ نوجوانوں کا جوش دیکھیں، یہی توانائی پاکستان کی اصل طاقت ہے!
@DCLayyah0606
غور طلب!!!!!!!!!
اگر امریکہ اور برطانیہ سے آپریٹ ہونے والے یوٹیو برزپارٹی کی ترجمانی نہیں کر رہے
تو
پی ٹی آئی آفیشل اکاؤنٹ انہی غیر ملکی یوٹیوبرز کے بیانات کیوں شئیر کر رہا ہے؟؟؟؟؟
یہ سب جھوٹے فراڈیے فتنہ باز لوگ ہیں!!!!!