Historc day of 11 May 2013 whn my Quaid gv vctory spech n ma’am @MaryamNSharif stndng beside hr n seing hr smile n hapines my late mother remrkd ایک بیٹی کے چہرے پر باپ کی فتح کی خوشی دیکھو۔ aftr 8 Y I m recalling ami’s words, کیا کمال بیٹی ہے۔ @Atifrauf79
تُہمت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لے. ایسے سخن فروش کو مر جانا چاہئیے۔
غداری کے سرٹیفیکیٹ بانٹنے والو کوئی جواب ھے اس کا آپ کے پاس ؟
آپ کا کپتان خود اقرار کر رہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نون پاک��تان کی سب سے بڑی پارٹی ہے جس کے ساتھ اسٹیبلشمنٹ نے ماضی میں کیا کیا زیادتیاں کیں 🖐
طلال چوہدری معاملہ، دونوں فریقین معاملے کی پیروی نہیں کرنا چاہتے ہیں، وہ پولیس جو موٹروے واقعے کی مرکزی ملزم کو ابھی تک نہیں پہنچ سکی لیکن خاتون کے گھر اور طلال چوہدری کے ہسپتال میں بھی پہنچ گئی، دیکھیے اینکر پرسن بیرسٹر احتشام امیرالدین کا تجزیہ
@SamaaNewsBeat@Ehtesham_AD
@RashidNasrulah چلو چلو ٹھوکرنیازبیگ چلو
پاکستان مسلم لیگ(ن)کی مرکزی رہنمامحترمہ مریم نوازشریف کل11اگست صبح9بجے نیب عدالت ٹھوکرنیازبیگ میں پیش ہوں گی۔تمام عہدیداران زیادہ سے زیادہ کارکنوں کے ہمراہ تشریف لائیں
#IamMaryamNawaz