شکریہ وزیر اعلیٰ سہیل خان آفریدی صاحب!
الحمدللہ، یہ سندھ کی عوام اور ہماری پوری تنظیم کی محنت اور عمران خان سے وفاداری کا نتیجہ ہے انشاءاللہ یہ جدوجہد اسی جذبے کے ساتھ جاری رہے گی۔
@SohailAfridiISF
"آج ہمارے یہاں اکٹھے ہونے کا مقصد پنجاب میں سٹریٹ موومنٹ کی پلاننگ کرنا ہے، پنجاب کے تمام ریجن کے پاس ایک گھنٹے کا ٹائم ہے آپ مشاورت کرکے بتائیں جہاں آپ چاہیں گے میں وہاں پہنچوں گا ، جس جگہ کہیں گے سٹریٹ موومنٹ ہوگی جہاں مجھے لے کر جائیں گے وہاں میں آپ کے ساتھ جاؤں گا"۔
وزیراعلی سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
عمران خان کی رہائی،صحت و سلامتی کے لیے جب بھی کوئی کال دی گئی، ہم نے کبھی کسی کے آنے یا کہنے کرنے کا انتظار نہیں کیا۔ ہمیشہ سب سے پہلے پہنچے، فرنٹ سے لیڈ کیا اور اپنے ورکرز و کارکنان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہوۓ۔ 2024 لانگ مارچ میں بھی اٹک پل پر موجود تھے اور پنجاب کی بھرپور نمائندگی کرتے ہوۓ کے پی کے سے آنے والے قافلوں کو پنجاب میں داخلے پر ویلکم کیا اور ڈی چوک تک قافلے کے ہمراہ رہے۔
پنجاب کے ٹکٹ ہولڈرز 🚨
یہ ہے پنجاب کے 297 ٹکٹ ہولڈرز کی لسٹ جس میں سے 99 فیصد لوگ 27 ستمبر کے حوالے سے مکمل طور پر خاموش ہیں۔
ان بزدل مفاد پرستوں کے نام یاد رکھنا
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
اس کلپ کو پھر وائرل کرنا ہے
پاکستان تحریک انصاف ایک سیاسی جماعت تھی ہے اور ہمیشہ رہے گی۔۔۔جس نے الیکشن 2024 میں قومی اور صوبائ نشستیں سب سے زیادہ حاصل کی
جسٹس منصور علی شاہ🔥
سندھ نے ایک بات تو ثابت کر دی ہے کہ عوام اپریل ۲۰۲۲ سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹی۔ ۲۷ ستمبر کو انشاءاللہ تاریخ رقم ہوگی! عمران خان کی صحت اور رہائی کے لیے انشاءاللہ پاکستان کے ہر کونے سے لوگ نکلیں گے۔
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار
وقت نے بارہا دکھایا ہے کہ جو حق کے ساتھ کھڑا ہو، عزت بھی اسی کو ملتی ہے۔ خان کے ساتھ کھڑے رہنے والوں کی عزت دیکھ لیں اور چھوڑ کر جانے والوں کا انجام بھی سب کے سامنے ہے۔
🚨اہم ترین ہدایت
27 ستمبر کو کراچی میں نکلیں اور کراچی کو بند کریں، ایک ہفتے کے لیے کراچی بند ہو صرف ایک ہفتے کے لیے میں لکھ کے دیتا ہوں یہ آپ کے پاؤں پکڑیں گے ۔
جس دن آپ نے ان کا ہاتھ پکڑا یہ آپ کے پاؤں پکڑیں گے، وزیراعلٰی سہیل آفریدی