ناظرین یہ رہا ہے پی ٹی ائی کا صوبائی وزیر جسکو طالبہ نے اتنی دیر تک بریفنگ دی اور اخر میی کہتا ہے مجھے تو کچھ بھی سمجھ نہیی ائی 🤣
یہ رہا خان کا شعور۔۔۔بس گالم گلوچ کروا لو ان سے
🚨خیبر پختونخواہ میں لاتعداد مراعات کا بل پیش کرنے کی ویڈیو
یہ چیک کریں پی ٹی آئی بل پیش کر رہی جبکہ شفیع جان مکر گیا ہے اس بل کی ایک شق یہ کہ کے پی اسمبلی کے ممبر کسی بھی عدالت سپریم کورٹ تک میں پیش نہی ہوں گے سب کو استشنی ہو گا
آٹھ کلاشنکوف لائسنس ملیں گے ۔بجلی گیس کے بل نہی دیں گے ٹیکس نہی دیں گے مگر پاکستان میں موجود ہر مفت سہولت کے ریسٹ ہاوس استعمال کر سکیں گے
یہ تبدیلی کے دعوے والوں کا حال ہے
صابر شاکر خان دور مین فخر سے بتاتے ہوئے کہ کیسے “ڈاکٹر” قمر باجوہ نے الیکشن 2018 مین maneuvering کی اور سیاست مین بھی انکا ڈاکٹرائن بھاری رہا آج یہ جمہوریت کے علمبردار
جب صابر شاکر اور عمران ریاض جنرل باجوہ اور جنرل فیض کا اثاثہ تھے
🔴جے ڈی وینس
گزشتہ تین ماہ کے دوران شاید میں نے فیلڈ مارشل منیر سے اتنی بات کی ہے جتنی کسی اور سے نہیں کی۔
ہم آج یہاں ان کی مدبرانہ قیادت کے بغیر نہ ہوتے۔
وہ ایک فوجی رہنما ہیں، لیکن میرے خیال میں انہوں نے خود کو ایک بہترین سفارت کار بھی ثابت کیا ہے۔
پہلے آپ گلگت سے سکردو کتنی دیر میں جاتے تھے ؟ سر 9 گھنٹے میں اور اب کتنے گھنٹے میں جاتے ہیں 3 گھنٹے میں آپ لوگوں کو ہمیں دعائیں تؤ دو ۔ ہم نے آپ کے 5 گھنٹے بچائے ہیں ۔۔
میاں نواز شریف
وہ جو کہتے تھے ٹرمپ کو جواب نہیں دیا پاکستان نے انکے عرض ہے۔
یہ ہے اصلی ابسیلوٹی ناٹ۔۔
اسحاق ڈار کا امریکہ اسرار کو ابراہم اکارڈ پر کورا جواب
Ishaq dar
نواز شریف کے والد نے 1950 میں اتفاق فاؤنڈری لگائی وہ بہت محنتی انسان تھے اور ایک جینوئن صنعتکار، انہوںُ نے بہت بہت سے اتفاق فاونڈرئ بنائ : خان صاحب بتاتے ہوئے کہ کیسے شریف خاندان 1950 سے ایک کامیاب بزنس فیملی ہے
انصافیون کے لئے خاص 👇🏻
ویڈیو ڈھونڈاناں ور لگانا میرا کام .
اور ایک سچا پاکستانی ہونے کے نا طے مشہور کرنا آپ کا کام
جو امرن ڈو لنگڑا کا یار ہے وہ غدار ہے
امرن ڈو کی من جی ٹھوک کے رکھو
امرن ڈو پاکستان کا غدار ہے
فوجی عدالتیں اس لیئے بنائی گئی عام عدالتوں میں یہ پکڑے نہیں جاتے تھے: عمران خان اور انکی پوری پارٹی اپنے دور مین بننے والی ملٹری کورٹس کا دفاع کرتے تھے
آپ نے بھٹی کے طوطے دیکھنے ہیں اڑتے ہوئے ، گیا کچھ اور امید لے کر تھا 😎اگلے نے پاپولر بیانیہ واڑ دیا
ایون فیلڈ کیس جھوٹا کیس تھا، وقت نے ثابت کیا،
جتنی رقم کا ایون فیلڈ فلیٹ خریدا گیااس سے چارگنا رقم میں نوازشریف کے والد سے لے کر بوسنیا کے مسلمانوں کی مدد کے لیے لے کر گیا +++
جب PTI دور میں جیل بھیجا تب میرے حوالے سے جیل انتظامیہ کو خصوصی ہدایات تھی کہ بدترین حالت میں بھی مجھے جیل ہسپتال نہ جانے دیا جاۓ،حتیٰ کہ میری ادویات بھی روک لی جاتی تھیں
اس وقت شاید عمران خان کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ ایک دن وہ خود اسی جیل ہونگے
بخدمتِ جناب میاں محمد شہباز شریف (وزیراعظم پاکستان)، جناب محسن نقوی (وفاقی وزیر داخلہ) اور جناب اسحاق ڈار (نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ)
ہم حکومتِ پاکستان اور تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جھنجھوڑتے ہوئے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ ایک مخصوص فتنہ پرور شخص کی زبان درازی اب برداشت
اور ہمارے اکابرین کے خلاف زبان کھولنے کیک جرات نہ ہو۔
"یہ صرف ایک پیغام نہیں، ہر محبِ وطن پاکستانی کی آواز ہے۔ اب خاموشی جرم ہے!"
تمام احباب سے گزارش ہے:
اس پیغام کو اتنا شیئر کریں کہ یہ ایوانِ اقتدار کے بند کانوں تک پہنچ جائے۔ حق کی آواز بنیں اور اس فتنے کے خاتمے میں اپنا حصہ
اور سعودی سفارت خانے سے رابطہ کر کے اس بدبخت کا پاسپورٹ کینسل کروائے۔
انٹرپول کے ذریعے گرفتاری: اسے فی الفور انٹرپول کے ذریعے گرفتار کر کے پاکستان لایا جائے۔
اس کے خلاف قانون کے مطابق ایسی سخت کارروائی کی جائے جو آنے والی نسلوں کے لیے مثال بن جائے، تاکہ آئندہ کسی کو وطنِ عزیز