@MaryamNSharif@realrazidada My friend suffering from kidney disease
His medicines expense of the month is approximately 20k which is 30% of his salary
Kindly decrease the prices of medicines
Or compensate please.
میں نے اپنی زندگی کا سب سے مایوس کن بجٹ دیکھا ھے.
جس میں ایک چہارم گریڈ کے ملازم کی تنخواہ ہزار روپے برھی گی
اور بجلی کے بل جو ہم دے دے کر کنگال ھو گئے
The Iran - US deal is a major success of our foreign policy which must be acknowledged.
However it is easy to celebrate our foreign policy success but what matters most is whether the people of Pakistan get any economic relief as a result
اقرار سے لاکھ اختلاف رکھیں لیکن یہاں پر اس یوتھیے کے ساتھ بلکل ٹھیک کیا ہے
تمھارا حال بھی جواد احمد جیسا ہوگا ۔ سرکاری افسر
اقرار ۔ تم ڈیوٹی نہیں یوتھیاپہ کر رہے تھے 😂😂
جس کو تم صرف اسلام آباد کے 50 کلومیٹر کا وزیر اعظم بولتے تھے، آج پوری مسلم دنیا کے حکمران اس سے ملنے کی خواہش کرتے ہیں اور اس سے ملکر فخر محسوس کرتے ہیں!
بیشک اللہ جسے چاہے عزت دیتا ہے۔
@high_hopeful Typical Youthia with no life, no real name, and no real profile picture, just a coward hiding behind a keyboard, doing nothing except promoting propaganda for a narcissist who could never achieve what the Field Marshal and PM have achieved. Bichara… Tarss ata hai. Tch tch.
اس شخص کا تکبر اور رعونت ملاحظہ فرمائیں۔ اللہ سے ھر ایک کو ڈرنا چاہیئے وقت بدلتے دیر نہیں لگتی۔ گفتگو کا لہجہ اور لیول لگتا ھے خدا یاد نہیں تھا..
یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا
یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں
If war was your measure of pride, history already records your humiliating defeats at Pakistan’s hands. No cricket match can rewrite that truth. Dragging war into sport only exposes desperation and disgraces the very spirit of the game
پہلی دفعہ دیکھا کے وزرا اپنے صوبے کے سیلاب متاثرین کے لئے اتنے متحرک ہیں،انکی حالتیں دیکھیں، کوئی کمرہ نہیں سیلاب زدہ عوام کیساتھ ہی زندگی کے دن انکی خدمتوں میں گزار رہے ہیں، وزیراعلی مریم نواز شریف جب بھی دورے پر پہنچتی ہیں ان سب سے مکمل بریفنگ بھی لیتی ہیں ۔