*آخر کرین پارٹی سے اتنی دشمنی کیوں‼️*
*کرین پارٹی نا تو رسمی کسی کو مانتی ہے اور نا مناتی ہے*
*کرین پارٹی حقیقت میں سرکار ﷺ♥️کی آمد کا جو مقصد ہے ملک پاکستان 🇵🇰 میں اس نظام کو نافذ کرنا چاھتی ہے*
*جو کفر😡 اور انکے گماشتوں🖐🏿 کو ہضم نہیں ہورہا مزید یہ درد بڑھتا جارہا ہے*
افسوس صد افسوس پاکستانی اتنی بی غیرت قوم ہے کم ضرف لاعلم قوم ہے ظلم پر ظلم ہو رہا لوگوں پر اور کسی کو ٹھس سے مس نہیں جس کا درد اسی کا درد ہر طرح کا ظلم کیا جا رہا قوم لیڈروں کے پیچھے ہے اپنے حقوق اور انصاف کا پتہ ہی نہیں
کب ایک قوم بنے گی کارکن سے باہر نکل کر ؟؟
@Ms_2384 آپ پارٹیوں میں تقسیم رہو لیڈر لیڈر کھیلو
وہاں ایک قوم یہاں اس ملک پاکستان میں کارکن بستا ہے قوم نہیں
یہاں صرف غیرت لیڈر کہ لئیے جاگتی ہے اپنے حقوق اور ظلم پر نہیں جاگتی شرمندہ ہوں میں کس قوم کا حصہ ہوں جہاں نہ انسانیت نہ احساس نہ شعور
*گستاخوں😡کو تخفظ اور حضور پاکﷺ کا میلاد منانے والوں پہ لاٹھی چارج گرفتاریاں‼️*
*اس پاکستان🇵🇰 دا مطلب کیا* کون ل��گ مسلط ہیں ریاست پاکستان پر ؟ ان حرامیوں کو کب لگام ڈالی جائیگی نوسربازوں دین دشمنوں کو
او ظالمو! تم نے کیا کیا ظلم نہیں ڈھائے، مگر لبیک والوں کے نظریے کو ایک انچ بھی ختم نہیں کر سکے، نہ پیچھے ہٹا سکے
لبیک والے بابا جان سے عشق کرتے ہیں اور عشق ایسا جذبہ ہے جو جسم ختم ہونے کے بعد بھی ختم نہیں ہوتا
لبیک کا نظریہ زندہ تھا، زندہ ہے اور زندہ رہے گا
*آ کر دیکھ لو داتا در
اخے نہیں نکالنے دینگے
مخے لبیک والوں کا نام ہی مشہور ہے
جو نہیں کرنے دو گے
یہ وہی کر کہ دکھاتے ہیں
کھلنا ڈرنا بھاگنا سیکھا ہی نہیں بات ہو نبی علی�� السلام کی اور لبیک والے پیچھے ہٹ جائیں بڑے سادے ہو
جاہلو کب سمجھو گے
پمز ہسپتال کا حادثہ کروایا گیا ہے
نرسری کہ کسی سٹاف ممبر کو نرس ڈاکٹر کسی بھی شخص کو ایک خراش تک نہیں آئی اور بچے جل گے؟ پھر کہا بچے تھے وہ روم لاک تھا کیوں؟ اور بچوں کا کوئی ایک ٹکڑا جلا ہوا تک نہ دکھایا گیا کسی بھی شخص نے کوئی ثبوت نہیں دیکھا،، معاملا پلانٹڈ لگتا ہے