یہ جو رکاوٹ ہے، یہ یہاں کی انتظامیہ کی جانب سے عمداً صرف ہمارا راستہ روکنے کے لیے کھڑی کی گئی ہے۔ ہم صرف یہ واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ ہم پُرامن لوگ ہیں، بڑے نظم و ضبط کے ساتھ جا رہے ہیں۔ ہمارا راستہ کھول دیا جائے، ورنہ ہم بھی بیٹھے ہیں، آپ بھی بیٹھے رہیں۔ ان شاء اللہ، یہی حالات رہیں گے، ہم سرِعام موجود رہیں گے۔
ہم کوئی جرم کرنے نہیں جا رہے، ہم کوئی ہنگامہ کرنے نہیں جا رہے، بلکہ اپنے ملک کے آئین اور قانون کے تحت دیے گئے جمہوری حق کو استعمال کر رہے ہیں۔ اسی حق کے تحت ہم سرگودھا جا رہے ہیں۔ ہمارا راستہ کھول دیا جائے اور ہمیں جانے کی اجازت دی جائے، ورنہ پورا ملک بند رہے گا۔
اور آپ کو میں اپنے جیالوں، اپنے جوانوں اور اپنے مجاہدوں کو مبارک باد دینا چاہتا ہوں کہ اس وقت کوہستان سے لے کر چترال تک، چمن سے لے کر مکران تک، پورا کراچی اور ملک کے دیگر حصے آپ کی استقامت کی وجہ سے بند ہو چکے ہیں۔
ان شاء اللہ! وہ تھک جائیں گے، ہم نہیں تھکیں گے۔
ہم نے اپنی پوری تاریخ امن کے ساتھ رقم کی ہے۔ ہم انسانی جان کی قدر جانتے ہیں اور انسانی جانوں کے تحفظ کی اہمیت کو سمجھتے ہیں، لیکن لگتا ہے کہ تمہارے منہ کو خون لگ چکا ہے اور خون کے بغیر تمہیں ایک لمحہ بھی آرام نہیں آتا۔
تو ہم اپنا خون دینے کے لیے تیار ہیں۔ ڈٹے رہو، یہیں رہو، انہیں راستہ کھولنا پڑے گا۔ ہر قیمت پر ہم اپنی منزل تک پہنچیں گے۔ چاہے ہمیں جان بھی دینی پڑ جائے، تب بھی ہم نے وہاں پہنچنا ہے، اور پورے تحمل اور صبر کے ساتھ آگے بڑھیں گے۔
ایک طرف ان کے جبر کی انتہا ہے اور دوسری طرف ہمارے صبر کی انتہا۔ یہ صبر کا مقابلہ ہے اور ان شاء اللہ صبر ہی جیتے گا۔
إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ
بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
تو ان شاء اللہ! ہم پُرعزم رہیں گے، آگے بڑھیں گے اور اپنا حق حاصل کریں گے۔ قوم کو اس کا حق دلائیں گے، عوام کو ان کا حق دلائیں گے اور سول سپرمیسی کو طاقت دلائیں گے۔
ہم یہ چاہتے ہیں کہ میری پولیس، میرا ڈپٹی کمشنر اور میرا کمشنر قانون کے تابع ہوں، کسی جابر قوت کے اشاروں پر نہ چلیں۔ ہم انہیں آزاد کرانا چاہتے ہیں۔
تو آپ بھی فکر نہ کریں، ہم آپ کی بھی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں
@bnaurdu ایک تمہارا ہی کتا ہے تمہارے سرزمین سے اس کا تعلق ہے جو امریکی کتوں کے لیے کام کرتا تھا اب ان کا کام اتنا رہ گیا ہے کہ پاکستان مخالف معاملات کرے میں افغانستان کے بجائے دنیا کا اصل نشانے پر پاکستان ہے
@bnaurdu جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے ایک اتنا معتبر ادرہ اس طرح جھوٹ بولتا ہے واقعی دیکھ کر افسوس ہوتا ہے تم لوگوں کی رپورٹنگ پر۔تم لوگوں نے ابھی پاستانے بہت سے لڑنے کی کوشش کی لیکن افواج پاکستان سے ہمیشہ شکست کھائی ہے تو ٹی ٹی پی کے دہشت گرد اور بی ایل اے کے دہشت گرد ان کی اوقات کیا ہیں ۔
@IEAUrduOfficial جب تک افغانستان کے لوگوں کے پاس ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کی قیادت موجود ہے وہ ادھر سے اور ایران سے دہشت گردی کرتے رہیں گے تو یہ معاملات اس وقت تک چلتے رہیں گے اپ ان لوگوں کو پاکستان کے حوالے کرے اور معاملات کو ختم کریں۔
@bnaurdu آپ ٹی ٹی پی کی دہشت گردی قیادت کو گرفتار کریں اور انہیں پاکستان کے حوالے کریں اور ان کے جتنے بھی عناصر پاکستان کے خلاف دہشت گردی کر رہے ہیں ان کو بھی پاکستان کا حوالہ کریں یا انہیں اپنی جیلوں میں قید کریں تو یہ معاملات ختم ہو جائیں گے۔
#مشاجرات_و_فضائل_صحابہ_کرام
افضلیتِ شیخین کریمین رضی اللہ عنہما اور دفاعِ سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے اہلِ سنت و جماعت بریلوی مکتبہ فکر کے متفقہ اعلامیہ
بریلوی مکتبہ فکر کے جید علماء کرام مشائخِ عظام کا نہایت اہم، جامع اور متفقہ اعلامیہ، جس میں عظمتِ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین احترامِ اہلِ بیت اطہار اور مسلکِ اہلِ سنت کی اصولی ترجمانی کی گئی ہے۔
ضرور سماعت فرماتے جائیں شئیر کرتے جائیں
✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
پہرہ جاری رہے گا، ان شاء اللہ