@hinaparvezbutt پہلی بار اسٹیبلشمنٹ کو ایک شخص کو گرفتار کرنے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے. ورنہ کس کس کو نہیں چھوڑا انہوں نے
وجہ یہ نہیں کہ وہ شخص بہت طاقتور ہے
وہ شخص عوام کا لاڈلا ہے
شکریہ پاکستانیوں. آپ اپنا حق ادا کر رہے ہو،
پی ڈی ایم والوں اور ان کے سہولت کاروں کو بتاؤ
کہ عمران خان وقت حاضر کا چاند ہے جو اس پر تھوکنے کی کوشش کرے گا اس کا اپنا منہ گندا ہو گا عمران خان مزید چمکے گا
ان شاءاللہ
کیونکہ عمران خان کو عزت رب العزت نے دی ہے
بے شک
وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء