کہیں تو کچھ ضرور ہوا کہ سارا میڈیا پچھلے تین سال سے بانی لکھتا تھا آج عمران خان لکھنا شروع کردیا ہے۔ رات بارہ سے خان صاحب شفاء منتقل ہو جائیں گے۔ ہستال کو سں جیل قرار دیا گیا ہے۔ ابتدائی طور پر 6 ڈاکٹر چیک اپ کے فیصلہ کریں کہ داخل کرنا ہے کہ نہیں۔
@ImranKhanPTI@ImranKhanPTI
اللہ کے مہمان اللہ کے گھر پہنچ گئے
حج بیت اللہ کی ادائیگی کے لئے دنیا بھر سے لاکھوں فرزندان اسلام مسجد الحرام میں خانہ کعبہ کا طواف کر رہے ہیں
حج آئندہ منگل کو ادا کیا جائے گا اور سعودی عرب سمیت عرب ممالک میں بدھ کو عیدالاضحیٰ منائی جائے گی
#Hajj2023#Hajj#HajjMubarak
لندن میں شہزادے کی تاج پوشی کی تقریب کئی گھنٹوں تک ہمارے تمام ٹی وی چینلز لائیو دکھاتے رہے
.. کوئی بتا سکتا ہے کہ ہمیں اس تاج پوشی کو دیکھنے کا کیا فائدہ ہوا، اور یہ کیونکہ دکھائی جاتی رہی؟
راولپنڈی ریلوے ہسپتال نزد ریلوے گراؤنڈ کا ایریا ان دنوں بدزمانہ کچہ کا علاقہ بنا ہوا، دن دیہاڑے چوریاں، موٹر سائیکل چھیننے کی واردات ہورہی ہیں. مکین سخت پریشان حال ہیں، سرشام باہر نکلنے سے خوف زدہ ہیں ، انتظامیہ سے فوری طور پر کاروائی کی ادتدعا ہے.. شکریہ
@Rporwp@RwpPolice
کل سویڈن میں ترکش ایمبیسی کے سامنے مقامی سیاستدان راسمورس نے پولیس کی نگرانی میں قرآنی نسخہ نذر آتش کیا۔ وہ اس سے پہلے بھی یہ غلیظ حرکت کر چکا ہے
ترک وزیرخارجہ نے سخت ردعمل دیتے ہوئے سویڈن سے معافی اور کاروائی کا مطالبہ کیا ہے ورنہ سویڈش ہم منصب کو شیڈولڈ دورہ ترکیہ سے روک دیا ہے
آج کی خبر ہے کہ انڈین ریلوے نے دو لاکھ پچیس ہزار افراد بھرتی کرنے کے لئیے آن لائن درخواستیں طلب کی ہیں
جبکہ
پاکستان ریلوے نے اپنے ملازمین کو یکم تاریخ کو ملنے والی تنخواہ تاحال ادا نہیں کی...
افسوس صد افسوس کہ دنیا ترقی میں جبکہ ہم تنزلی میں کہاں سے کہاں پہنچ گئے....
حضرت مولانا طارق جمیل صاحب کو کینیڈا میں ہارٹ اٹیک ہوا ہے تمام بھائیوں سے ان کی صحت کی کیلئے دعا کی اپیل ہے کہ اللہ تعالی انکو جلد صحت کاملہ عطاء فرمائے.. امین
کچھ بھی ہو مراکو مسلمان ملک تو ہے نا.. مغربی دنیا اپنی جیت پر خوشی مناسکتی ہے تو مسلمان مسلمانوں کی جیت پر کیوں خوش نہ ہو.. جبکہ پہلی بار کوئی مسلم ملک سیمی فائنل تک پہنچا ہے.. خوش ہونے اور خوشی منانے میں کوئی حیرت نہیں ہونی چاہیے