اے قائدِ عظیمت آپ کو حیاتِ خضر، صبرِ ایوب، بصارتِ یعقوب اور رہائیِ یوسف عطا ہو ربِ ذوالجلال آپ کے لیے غیب سے آسانیاں پیدا فرمائے اور انتظار کرنے والوں کی آنکھیں آپ کی دید سے ٹھنڈی ہوں ۔۔۔۔🤲🥹❤️🩹
غازی علم الدین شہید رحمتہ اللہ علیہ کے مزار اقدس کے باہر سے گرفتار ہونے والے نوجوان رہائ کے بعد
اپنی وکیل ایڈوکیٹ اسرا چوہدری صاحبہ کو مٹھائ پیش کرتے ہوۓ
نوٹ :‼️
آپ جن مرکز کے وکلاء کو کریڈیٹ دے رہے ہیں وہ اتوار کی چھٹی انجواۓ کر رہے ہیں
بریکنگ نیوز‼️
عرس پاک سے گرفتار کارکنان کی ٹیم اسریٰ چوہدری ایڈووکیٹ نے موقع پر ہی ہتکھڑیاں کھلوا دی اور کارکنان کو رہا کر دیا گیا ہے
ٹیم اسریٰ چوہدری 13 اکتوبر 2025 سے لے کر آج تک سینکڑوں کارکنان کو قانونی معاونت فراہم کر چکی ہیں اللہ پاک آپ کو مزید ترقیوں سے ہمکنار فرمائے🤲🏻
بریکنگ نیوز‼️
عرس پاک سے گرفتار کارکنان کی ٹیم اسریٰ چوہدری ایڈووکیٹ نے موقع پر ہی ہتکھڑیاں کھلوا دی اور کارکنان کو رہا کر دیا گیا ہے
ٹیم اسریٰ چوہدری 13 اکتوبر 2025 سے لے کر آج تک سینکڑوں کارکنان کو قانونی معاونت فراہم کر چکی ہیں اللہ پاک آپ کو مزید ترقیوں سے ہمکنار فرمائے🤲🏻
جن لوگوں نے کریک ڈاؤن کو اپنی دیہاڑی سمجھا تھا
ان کے لئے موت کا دوسرا نام اسرا چوہدری بن کر آیا
جب نام نہاد وکلاء گروپ بل میں گھس کر بیٹھا تھا تب 14 اکتوبر 2025 کو عدالت کا پہلا دروازہ کھٹکانے والی کا نام اسرا چوہدری ہے
لیکن شوری کے لاڈلے وہی ہیں جو لوٹ رہے ہیں کارکنان کو
نومبر کی دہلیز پر قدم رکھتے ہی دل پھر اسی نومبر میں کھو جاتا ہے جس نے ہم سے ہمارا بابا چھین لیا تھا💔
وہی مہینہ جس نے ہمیں آپ کی جدائی کا تحفہ دیا تھا وہی جس نے آنکھوں کو نم اور دلوں کو اداس کر دیا تھا آپ کی آواز اب منبر سے نہیں آتی مگر آپ کے الفاظ آج بھی دلوں میں گونجتے ہیں💔🥹
ایڈوکیٹ اسرا چوہدری
ایک نہتی لڑکی جو پہلے دن سے لے کر آج تک بغیری کسی لالچ کے کارکنان تحریک لبیک پاکستان کی قانونی مدد فراہم کر رہی ہیں
گزشتہ روز غازی صاحب کے مزار شریف کے باہر گرفتار ہونے والے نوجوانوں کی رہائ کے لیے ہر ممکن کوشش
🌹🌹🌹
اللہ پاک میڈم اسراء چوہدری کو جزا خیر دے أمین
تحریک لبیک کیلیے کوئ فری کام کر رہا ہے یا فیس لیکر کر رہا ہے سب قابل عزت ہیں لیکن ان مشکل حالات میں جو چوئ چھوڑ کر کارکنان کے جذبات سے کھیلتے ہیں اللہ پاک ایسے لوگوں سے محفوظ رکھے، أمین
#ملنگ_قبیلہ
سیفی صاحب سے گزارش ہے
کم از کم ان لوگوں کے نام بھی سامنے لائیں
جو بے لوث خدمت کر رہے ہیں
رات کے اس پہر ایڈوکیٹ اسرا چوہدری غازیوں کی قانونی مدد کے لیے موجود
البتہ مرکز کی ٹیم مزے کی نیند سو رہی ہے
صبح ٹکر چلنی مرکز نے رہا کرواۓ
اکتوبر مریدکے کا درد دے کر جا رہا ہے نومبر بابا جیؒ کا ہجر لے کر آ رہا ہے ایک طرف شہداء کی یاد دوسری طرف اپنے مرشد کی جدائی یہ مہینے دل والوں کے لیے آسان نہیں ۔۔۔۔💔🥹