کوئٹہ: قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ، جمعیت علمائے اسلام کی مرکزی مجلسِ عاملہ کے رکن ملک سکندر ایڈووکیٹ کی رہائش گاہ پہنچے، جہاں انہوں نے ان کے مرحوم بھائی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا، فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کی مغفرت، درجاتِ بلندی جبکہ اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا فرمائی۔
اس موقع پر جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع،سید آغا محمود شاہ و دیگر بھی ہمراہ تھے
پی ٹی آئی کو توڑنے کا ٹاسک علی امین گنڈہ پور کو دیا گیا ہے
برگیڈیئر راشد نے گنڈہ پور سے کیا لکھوایا تھا ؟
انجینئر ضیاء الرحمٰن صاحب کے سنسنی خیز انکشافات
ہم مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے ساتھ ہیں اللہ کی مدد انکے ساتھ ہے۔
مولانا پیر عزیز الرحمن ہزاروی رح کے استاذ صاحب کیا فرماتے تھے ؟
سنئے حضرت جی رح کی یادگار گفتگو !
نصیرآباد: قائدِ سندھ حضرت علامہ راشد خالد محمود سومرو صاحب سیکریٹری جنرل جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ نے جمعیت علماءِ اسلام تحصیل نصیرآباد کے امیر، ضلع قمبر شہدادکوٹ کے ضلعی سالار قاری محمد عثمان مغیری صاحب کے نوجوان بھائی کے انتقال پر ان کے گاؤں تھرڑی ہاشم میں دلی تعزیت اور اظہارِ افسوس کیا۔
اس موقع پر علامہ راشد خالد محمود سومرو صاحب نے مرحوم کی مغفرت، بلندیٔ درجات، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا فرمائی۔
اس موقع پر جمعیت علماءِ اسلام ضلع قمبر شہدادکوٹ کے ضلعی امیر حضرت مولانا گل محمد انقلابی صاحب، تحصیل نصیرآباد کے سیکریٹری جنرل مولانا عبد الرحمٰن واہوچو صاحب، تحصیل وارہ کے امیر قاری فاروق احمد حسنی صاحب، تحصیل وارہ کے سیکریٹری جنرل مفتی عبدالحلیم چھٹہ صاحب، مولانا محمد صدیق منگنیجو صاحب سمیت جمعیت علماءِ اسلام کے دیگر ذمہ داران اور کارکنان بھی موجود تھے۔
بشکریہ ڈیجیٹل میڈیا سیل : جےیو آئی تحصیل نصیرآباد ضلع قمبر شہدادکوٹ، سندھ