30 جولائی ہمیں شہدائے باجوڑ کے لہو سے لکھی گئی وہ تاریخ یاد دلاتا ہے جس نے ثابت کیا کہ حق کا راستہ قربانی مانگتا ہے، مگر حق کے علمبردار کبھی جھکتے نہیں۔
شہداء نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر امن، استقامت اور حوصلے کا ایسا پیغام دیا جو ہمیشہ زندہ رہے گا۔
آج ہم اپنے تمام شہدائے باجوڑ کو سلامِ عقیدت پیش کرتے ہیں اور عہد کرتے ہیں کہ ان کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں ہونے دیں گے۔
اللہ تعالیٰ تمام شہداء کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
"شہداء کا لہو قوموں کی آزادی، عزت اور بیداری کی ضمانت ہوتا ہے۔"
#سالار_امن_مولانا #شہدائےجمعیت_باجوڑ #پیغام_امن_جمعیت #عوام_کو_جینے_دو #ابابیلوں_کا_شکریہ