"نہ کسی کا ظلم زیادہ دیر چلے گا، نہ کسی کا راج رہے گا!
اٹھو، باہر نکلو اور اس دھرتی کا حق سچ کے ساتھ واپس لو۔
یہی وہ ترانہ ہے جو پوری قوم کو ایک لڑی میں پرو رہا ہے۔ 27 ستمبر کے تاریخی لانگ مارچ کے لیے خصوصی طور پر تیار کردہ اس اتحاد کے گیت کے ساتھ سڑکوں پر نکلیں اور عمران خان کی رہائی کے لیے اب فیصلہ کن آواز اٹھائیں!
#عہدوفا_27ستمبر
ٹرینڈ الرٹ 🚨
سب یہ ٹرینڈ #فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا جوائن کریں اور لیڈرشپ پر پریشر ڈالیں کہ پنجاب سمیت پورے ملک میں 27 ستمبر لانگ مارچ کے لئے سٹریٹ موومنٹ شروع کریں۔
کیونکہ عمران خان کی رہائی صرف اور صرف سڑکوں پر مزاحمت سے ہی ممکن ہے