تل ابیب پر ایرانی حملے اور اسکے بعد ٹرمپ کی ایران پر حملے کی دھمکی کے بعد عالمی میڈیا پر مبصرین کہہ رہے ہیں کہ اس سے پہلے کہ امریکہ حملہ کرکے ایرانی ایٹم بم تباہ کرے،ممکن ہے کہ ایران اس سے پہلے اسرائیل پر ایٹم بم گرا دے لیکن بہرحال ان دونوں صورتوں میں رائتہ بہت زیادہ پھیل جائے گا
اگر ایران ہارے گا تو پاکستان ہارے گا
افغانستان میں جنگ ہو گی تو امن پاکستان کا بھی برباد ہو گا ۔۔
ابھی بھی وقت ہے پاپا کی گود سے نکل آؤ اور اپنے ہمسائیوں کے ساتھ مل کر اک نیا اتحاد بنا لو ۔اسی میں اس خطے کی بقا ہے🔥
#Iran
فلم انڈسٹری چھوڑ کر دین سیلھنے گیا تھا ، آج اتنا دین سیکھ لیا ہے کہ ظالم اور چوروں ��ے خلاف بولنا بند کر دیا اورالٹا عمران خان کو غلط کہہ رہا ہے کہ اس نے ان چوروں اور ظالموں کے ساتھ ٹھیک نہیں کیا ۔۔👏👏
#HamzaAliAbbasi
چین پر حملہ روس پر حملہ سمجھا جائے گا ، پاکستان پر حملہ چین پر حملہ تصور ہوگا اور ایران پر حملہ پاکستان پر حملہ ہوگا۔ مضبوط ترین بلاک تیار ۔ الحمداللّٰہ🇷🇺🇨🇳🇵🇰🇮🇷
بالکل
سب سے بڑی غلطی تو سوشل میڈیا سے ہوئی ��ھی۔ جب علی محمد خان کو مردان سے ٹکٹ نہیں دیا جا رہا تھا تب سوشل میڈیا نے شدیداحتجاج کیا اور پارٹی سے ٹکٹ دلوانے میں کامیاب رہے۔
لیکن ہم لوگ غلط تھے۔
ہم نے ایک بزدل اور ٹاؤٹ کو سپورٹ کیا اور ٹکٹ دلوانے میں مدد کی۔
فارم 47 کا نمونہ،بہروپیا اور ایسٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹ اعجاز الحق ولد جنرل ضیاالحق کا ضیاالحق کی روحانی اولاد اور اپنے روحانی بھائی نواز شریف کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بارے میں انکشاف!
@ijazulhaq
یہ رہا عمران خان کا اسرائیل کے خلاف زبردست اور کلئر مؤقف ۔۔
پٹواریوں ، جیالوں، ففتھئوں اور حرامخور میڈیا سے گزارش پاکستان میں اسرائیل کے خلاف احتجاج تک نا کرنے دپنے والے اپنے باپ سے کہیں کہ اس طرح کا مؤقف دیکر دکھائے اسرائیل کے خلاف