سُن سُن کر کان پک گئے ہیں کہ عمران خان نے سسٹم کو ننگا کر دیا۔
فوج کو ننگا کرگیا۔
نون لیگ ننگی کو ننگا کرگیا
پیپلز پارٹی ننگی ہو گئی
فضل الرحمن ننگا ہو گیا
لیکن
عمران خان نے ایک شادی شدہ خاتون سے ناجائز تعلقات رکھے اور پھر اسے شوہر سے طلاق دلوا کر خود شادی کر لی، وزارت ع��می کا منصب پا لینے کے بعد بھی نسیم زہرہ کی بہن اور عائلہ ملک سے فون پر سیکس کرتا ہے، رمل شاہ سے بھی تعلقات رکھے۔
لیکن وہ ننگا نہیں ہوا !!
قوم کو پہلی بار پتہ چلا کہ
عمران خان نے اپنی حکومت میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ لیا تھا، سب سے بڑا قرضہ لے کر کوئی ایک میگا پراجیکٹ مکمل نہیں کیا، حتی کہ کوئی ہسپتال اور یونیورسٹیاں تک نہیں بنائیں،
لیکن وہ ننگا نہیں ہوا !!
آئی ایم ایف سے تاریخ کا بدترین معاہدہ کیا جس کی وجہ سے مہنگائی آج بھی نہیں تھم رہی، 52 ارب ڈالر قرضہ لے کر بھی قومی خزانے میں صرف 11 ارب ڈالر چھوڑے تھے جن میں سے بھی 9 ارب ڈالر سعودی عرب، چین اور یو اے ای نے رکھے ہوئے تھے، کرونا نہ آتا اور باقی ملکوں کی انڈسٹریاں بند نہ ہوتیں تو اسی دور میں ملک دیوالیہ ہوجاتا،
لیکن وہ ننگا نہیں ہوا !!
بیک وقت سعودی عرب، چین، امریکہ، یورپ، ترکی اور ملائشیا سے تعلقات بگاڑ لیے تھے، انڈیا نے کشمیر پر قبضہ کر لیا یہ جواب میں ہارن بجاتا رہا، ایران جاکر دہشتگردی کا اعتراف کر آیا، افغانستان بھاگے ہوئے تمام دہشتگردوں کو بغیر سرنڈر کروائے واپس لے آیا،
لیکن وہ ننگا نہیں ہوا !!
ملک کے بڑے بڑے فیصلے اپنی تعویز گنڈوں والی بیوی کی راہنمائی سے کرتا رہا جو فال، شگون اور کالے علم کی روشنی میں مشورہ دیتی رہی،
لیکن وہ ننگا نہیں ہوا !!
کے پی پر 9 سال میں اتنا قرضہ چڑھا دیا کہ وہاں اب سرکاری تںخواہیں اور پنشن دینے کے لالے پڑ گئے ہیں، ہر عہدے کے لیے بدترین شخص کا انتخاب کیا، غرض ہر لح��ظ سے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا،
لیکن وہ ننگا نہیں ہوا !!
قوم کو پہلی بار پتہ چلا کہ
عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے صرف ڈائری لے کر نہیں نکلا تھا بلکہ پورا توشہ خانہ بھی سمیٹ کر لے گیا تھا اور کم از کم 20 ملین ڈالر کے تحائف چرائے، سکھوں نے سونے کا لوٹا دیا وہ بھی چرا لیا، ساتھ ہی وزیراعظم ھاؤس سے خفیہ دستاویز سائفر بھی لے گیا،
لیکن وہ ننگا نہیں ہوا !!
نواز شریف کی لندن مین 6 ملین پراپرٹی کا حساب مانگنے والے نے ملک ریاض کو اسی لندن سے وصول ہونے والے ثابت شدہ 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کی رقم آرام سے واپس بخش دی اور اس سے سوال تک نہیں کیا، بدلے میں ملک ریاض سے ہیرے زیورات اور سینکڑوں ایکڑ زمین اور اوپر بلڈنگ تحفتاً وصول کی،
لیکن وہ ننگا نہیں ہوا !!
اپنے حامی تاجروں میں 3000 ملین ڈالر ریوڑیوں کی طرح بانٹ دئیے جو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا کرپشن سکینڈل ہے، ایف بی آر کو ہدایت دی کہ شاہد محمود قریشی اور اسد قیصر کے زمینداروں سے ٹیکس وصول نہ کیا جائے،
لیکن وہ ننگا نہیں ہوا !!
عالمی اداروں نے رپورٹ کی کہ پاکستان میں کرپشن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے،
لیکن وہ ننگا نہیں ہوا!
قوم کو پہلی بار پتہ چلا کہ
عمران خان انتہا درجے کا جھوٹا ہے،
انتہا درجے کا منافق ہے،
انتہا درجے کا توہم پرست ہے،
انتہا درجے کا کینہ پرور ہے،
اپنی کہی ہوئی باتوں سے پھر جانے میں اپنا ثانی نہیں رکھتا،
غلط فیصلے کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتا،
انتہا درجے کا احسان فراموش ہے،
انتہا درجے کا فسادی ہے،
اور انتہا درجے کا متکبر ہے،
اقتدار کی ایسی ہوس ہے کہ کرسی کے حصول کے لیے پورے ملک کو داؤ پر لگا سکتا ہے،
لیکن وہ ننگا نہیں ہوا!
اس سال بجٹ میں پنجاب کے 33 ہزار سکولوں کے بچوں کودوپہر کا کھانا دینے کے لیے فنڈز رکھے جائیں گے اور اگلے پانچ سال میں پنجاب حکومت کم از کم 50 لاکھ بچوں کو سکولوں میں واپس لائے گی
آٹھ فروری کو کہا گیا ’’مہر لگاو، کپتان کو باہر نکالو‘‘۔ یوتھیا ووٹر نکلا اور ووٹ بھی ڈالا لیکن کپتان باہر نہیں آ پایا۔ اب پھر کہا گیا کہ ’’بس کپتان بڑی عید تک باہر آ جائے گا‘‘ لیکن ووٹر اب اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔
خاکسار کا پبلک نیوز پر تجزیہ ☺️☺️
پاکستان کے بارے منفی خبریں پھیلانا اس منافق کی ڈیوٹی ہےپاکستان کو جنگ زدہ بنانے میں اسی میر کے محبوب نیازی نے اہم کردار ادا کیا اور افغانستان سے جنگجو پاکستان میں لا کر بسائے پشاور میں طالبان کا آفس کھولنے کی بات کی اور جیلوں سے دہشت گرد بھگا دئیے مگر یہ بات یہ منافق نہی بتائے گا
تحریک انصاف کے جھوٹ ایک مرتبہ پھر بے نقاب 🚨🚨
باجوڑ الیکشن میں بدترین شکست سامنے دیکھ کر یہ ریٹرننگ افسر پر تشدد کا جعلی خط سوشل میڈیا پر پھیلا رہے ہیں۔
یہ خط مکمل جعلی ہے۔ ❌️❌️
رینٹرننگ افسر بالکل صحیح سلامت ہیں۔ ✅️✅️
ثبوت ساتھ لگا دیا ہے۔
ہنجاب کے بارہ حلقوں میں ضمنی الیکشن ہونے جا رہا ہے پی ٹی آئی کی میڈیا ٹیم کافی دنوں سے ان حلقوں میں کمپین چلا رہی ہے کیا ن لیگ کی میڈیا ٹیم بھی خواب غفلت سے جاگے گی؟ کوئی ہوم ورک کیا ہے؟
تحریک انصاف کو ایسے غیرت مند یوتھیوں کی بہت ضرورت ہے۔ جو مشال یوسفزئی جیسے ہاٹ آئٹم کو پروموٹ کرنے کے لئے دن رات محنت کرتے ہیں ۔۔
اس یوتھئیے کی بھی سن لیں۔ ہمارے پاس مشال یوسفزئی آگئی ہے۔ اب عمران خان کی ہمیں کوئی ضرورت نہیں ۔ مشال اوپر نیچے سے اور آگے پیچھے سے تبدیلی ہی تبدیلی ہے۔
مورخہ 24 مئی 2023 عظمت شہداء کانفرنس کا انعقاد کرکے 9 مئی کو شہداء کی بے حرمتی پر وارثان کو دلاسہ دیا گیا تھا اور اس بار بھی 24 مئی 2024 کو پھر اسی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا
کیمرہ فلک جاوید کے ہجوم پر ہے
پورے پاکستان سے تعلق رکھنے والے مسافر بذریعہ موٹروے سفر کرتے ہوئے اگر کلرکہار ریسٹ ایریا میں رک جائیں تو ان کو مسافر کی بجائے مہمان سمجھنا چاہیے لیکن مسافر شکایات کرتے ہیں کہ ہماری مجبوری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ریٹ ڈبل نہیں 3 گنا لیا جاتا ہے، اسسٹنٹ کمشنر کلرکہار پہنچے، خود انسپکشن کی، ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے اور اوورچارجنگ پر 3 دکاندار گرفتار کروائے، ایک لاکھ 20 ہزار جرمانہ کیا، امید ہے حالات بہتر ہو جائیں گے۔۔۔
پی ٹی آئی والے کینا کے آرمی چیف کی ہیلی کاپٹر حادثہ میں ہلاکت کو ارشد شریف کے قتل کو مکافات عمل کہہ رہے جبکہ ارشد شریف اکتوبر 2022میں قتل ہوا جبکہ کینا کا آرمی چیف جنرل اگولا اپریل 2023میں آرمی چیف بنا تھا
یعنی ارشد شریف کے قتل کے مکمل چھ مہینے بعد مگر ڈس انفارمیشن اور فیک نیوز زندہ باد حقائق مسخ کر کے جو مرضی سٹوری بنا لیجئے اور بیانہ کی انڈورسمنٹ کر لیجئے
شخصیت پرستی کا شرمناک مظاہرہ 🚨🚨
یہ مچھلی منڈی نہیں بلکہ پاکستان کی قومی اسمبلی ہے، جہاں ایک سیاستدان نہیں بلکہ صدر پاکستان خطاب کر رہا ہے۔
سعودی عرب سمیت کئی عرب ممالک کے سفیر بیٹھے ہیں اور یہ شخصیت پرست کیسے پاکستان کو شرمندہ کر رہے ہیں۔
سیاست بہانہ ہے، پاکستان نشانہ ہے