@SHABAZGIL لعنت .
يہ چوائس دیکھ کہ اندازا ہوگیا اڈیالا میں سڑتے ہوئے پاگل کی ترجیح ترقی گورننس اور پاکستان نہیں بلکہ نفرت مارکٹائی اور انتشار ہے ۔
خیبرپختونخواہ گندہ انڈہ مبارک ہو ۔
@SaraMirGilgity إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللہ آپ کے والد کی مغفرت فرمائے اور تمام گھر والوں کو صبر عطا فرمائے اس مشکل کی گھڑی میں ہم سب آپ کے ساتھ ہیں آپ کے لیے ڈھیروں دعائیں