قادیانیوں کاعقیدہ ہےکہ جومرزاپر ایمان نہیں لاتا وہ مسلمان نہیں ہےاب قادیانیوں کو مسلمان مانتے ہو تو اپنے آپ کوغیرمسلم تصور کیجئیے یا پھر قادیانیوں کو غیرمسلم مان لو جو امت کا عقیدہ ہےالبتہ بلا امتیاز تمام شہریوں کی جان مال اور آبرو کی حفاظت کی زمہ ��اری ریاست پر بہر صورت لازم ہے۔
حکومت کا اپنے فیصلےکو واپس لینا معمولی واقع نھیں اس میں حوصلہ افزائی کی ضرورت زیادہ ھے سمجھاؤگے تو سمجھ جائینگے لوگ
آپ سمجھانے والے بنیئے ناراض نہ ھوں کل آپ نے بھی حکومت کرنی ھے@SabSeCute @aliarfan637 @atif_bcn@786owaisi@547Ward@banoori456@Rabia___Ejjaz
قادیانیوں کا معاملہ دیگر مذاہب سے مختلف ہے۔ یہ مسلمانوں کو مسلمان نہیں مانتے۔ خود کو مسلمان کہتے ہیں جبکہ سرکار دو عالم سرور کونین محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو آخری نبی نہیں مانتے۔ انکے تمام دلائل بہت تفصیل سے سننے کے بعد انہیں آئین میں غیر مسلم قرار دیا جا چکا۔