عمران خان اپنے اقتدار میں اپنے سیاسی مخالفین کی بیماری کا مذاق اُڑاتا تھا کلثوم نواز کو اپنی بیماری ثابت کرنے کیلیے مرنا پڑا، ان کے حرا۔۔ یوٹیوبرز کیا کیا کہتے تھے اب یہ سب مکافاتِ عمل ہے کہ اب عمران خان سپریم کورٹ میں کہہ رہا ہے میں بیمار ہوں سیاسی بیان نہیں دوں گا۔ راجہ کبیر
شرمناک۔۔ انتہائی شرمناک۔
یہ پاکستان کے وزیر قانون ہیں جنہیں اصولاً آئین اور قانون کی بات کرنی چاہئے۔
لیکن کیسی شرمناک حرکت ہے کہ یہ سپریم کورٹ کے اصولی فیصلے کو اپنے سیاسی فائدے کیلئے ہوا میں اڑاتے ہوئے عمران خان کے بنیادی انسانی حقوق پامال کر رہے ہیں۔
SHAME ON YOU, Mr. Tarar
یوم آزادی کی شب تقریب میں
نہ سندھ، نہ بلوچستان، نہ خیبرپختونخوا،نہ گلگت بلتستان کے وزیراعلی نہ کشمیر کے وزیراعظم کو مدعو کیا گیا
بس ایک ہی خان دان کو جمع کیاگیاہے
کیسے بدبخت ماں باپ ہیں۔ جو اس عمر میں بچوں سے چوریاں کروا رھے ہیں۔ خود دکاندار کو باتوں میں لگایا اور پیچھے سے چھوٹی بچی کوک کا پورا ڈالا اٹھا کر باہر نکل گئی.....!!!!