مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے
کیونکہ ہمیں پمز ہسپتال کے سرکاری ڈاکٹرز پر بلکل بھی بھروسہ نہیں
بریکینگ نیوز 🚨
ڈاکٹر عاصم کا آنگلش میں پیغام جاری🚨
عمران خان کا علاج اور ڈاکٹروں تک رسائی لازمی ہے!!
🛑اسکو پھیلائیں, کیوںکہ یہ انٹرنشنل کمیونٹی کے لیے جاری کیا گیا ہے!!!
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کے میڈیکل check-up کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم کو خان صاحب سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔
کیونکہ ہمیں پمز ہسپتال کے سرکاری ڈاکٹرز پر بلکل بھی بھروسہ نہیں
بڑی خبر
*اینٹلیجنس ایجنسیوں کے رپورٹ کے مطابق روزانہ کے بنیاد پر 30 لاکھ سے زائد ویڈیوز اور پوسٹیں عمران خان اور پی ٹی آئی کے حق میں سوشل میڈیا پر آپلوڈ ہو رہی ہے* ۔✌
آج کے اس ظالمانہ دور میں مولانا طارق جمیل صاحب نے جس طرح حق کو حق اور باطل کو باطل کہا ہے، اس کی مثال نہیں ملتی۔
اللّه تعالٰی آپ کی حق گوئی قبول فرمائیں، مولانا صاحب۔ اور اس ملک کو انصاف کے راستے پر چلنے کی توفیق عطاء فرمائیں۔ آمین۔ 👍
بہن عظمٰی خان کا انکشاف 🚨
ہم نے خان صاحب سے کہا آپ کا وزن کم ہوا ہے، تو خان صاحب نے کہا 22 گھنٹے ہلنے نہیں دیتے ہیں تو وزن تو کم ہوگا
یہ ویڈیو سب سن لیں آپ کے لیڈر کو جیل میں اس طرح ٹارچر کیا جا رہا ہے
"میں برملا کہتا ہوں کہ 2024 کا الیکشن اسٹیبلشمنٹ اور موجودہ حکومت نے مل کر PTI سے چھینا" -
منیب فاروق
دنیا بھر میں صحافت کا مطلب ہوتا ہے غلط بات پر سوال اٹھانا۔ یہاں فخر سے غلط باتوں کے اعتراف کیے جا رہے ہیں۔
جو بڑے پیمانے پر آئین کی پامالیاں ہو رہی ہیں ہم آنکھیں بند نہئں کر سکتے
جو 8 فروری کو الیکشن میں دھاندلی ہوئ اس کا بھی سب کو پتہ ہے
جسٹس اطہر من اللہ🔥🔥
پچھلے آٹھ دن سے ہمارے گھر بجلی نہیں جس کی وجہ سے ہم بے گھر ھو گۓ ہیں ۔۔میرا پاکستان سے اور پوری دنیا سے صرف ایک سوال ہے کیا خان صاحب کو اور پاکستان تحریک انصاف کو سپورٹ کرنا اتنا بڑا جرم ہے کہ اس کی وجہ سے میری پوری فیملی کو ہراساں کیا جا رہا ہے؟
@UNWomenWatch@amnesty@cnni@BBCUrdu@hrw
جاوید ہاشمی نے حق ادا کرکے آخیر ہی کردیا🔥
اگر عمران خان چاہے تو ایک سکینڈ میں باہر آسکتا ہے بلکہ وزیراعظم بھی بن جائگا ✊
لیکن عمران خان باقیوں کی طرح ڈیل نہیں دے رہا